کوہستان کے علاقے شریال میں سوشل میڈیا پر لڑکے کے ساتھ مبینہ طور پر تصاویر وائرل ہونے پر لڑکی کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق لڑکی کوخاندان کے افراد کی مشاورت پرقتل کیا گیا، لڑکی کے والد کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ڈی ایس پی مسعود خان نے آج نیوز کو بتایا …
Read More »Crime
بنوں میں افغان باشندے کا خودکش حملہ، دو شہری شہید، اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی
بنوں کےعلاقے بکاخیل میں موٹر سائیکل سوارخودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی شناخت افغان باشندے کے طور پر ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے پیر کو جاری کیے گئے ایک …
Read More »دوست کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا دھرلیا گیا
لاہور میں لبرٹی سینٹر پر دوست کی جگہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے والا دھرلیا گیا۔پولیس نے امیدوار فرخ اعجاز اور اس کے دوست عثمان کو گرفتار کرکے تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔امیدوار نے ٹیسٹ پاس کرنے کیلئے اپنے شناختی کارڈ پر دوست کو بھیج دیا، فرخ اعجاز نامی …
Read More »اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کی گاڑی کا گھیراؤ، ناجائز نکاح نامنظور کے نعرے
سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی کی گاڑی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر درجنوں مظاہرین نے گھیراؤ کرکے شدید نعرہ بازی کی، اورمظاہرین کی جانب سے عدت میں نکاح نامنظور کالا جادو نامنظور کے نعرے لگائے گئے مظاہرین بشریٰ بی بی اور عمران خان …
Read More »بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
لاہور ہائی کورٹ نے سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات سے متعلق دائر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔لاہور ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔بشریٰ بی بی کے وکیل کی …
Read More »اسرائیل کا فضائی حملہ، دمشق ایئرپورٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا
اسرائیل نے اتوار کو فضائی حملہ کرکے دمشق ایئرپورٹ کو ناکارہ بنا دیا۔ یہ حملہ پروازیں بحال ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی کیا گیا۔ ایسا ہی حملہ گزشتہ ماہ کیا گیا تھا شام کے دارالحکومت دمشق کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو اسرائیل نے اتوار کی شام نشانہ بنایا اسرائیلی حملے …
Read More »نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کیخلاف آج سماعت
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نواز شریف کی سزا کے خلاف …
Read More »سابق آرمی چیف اور انٹیلیجنس ایجنسی سربراہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ کی کاز لسٹ سے منسوخ
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ کی کاز لسٹ سے منسوخ کردی گئی۔قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کے خلاف ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف …
Read More »اٹھک بیٹھک کی سزا کے دوران چوتھی جماعت کے طالبعلم جاں بحق
بھارت میں سرکاری اسکول میں ٹیچر کی جانب سے ملنے والی اٹھک بیٹھک کی سزا کے دوران چوتھی جماعت کے طالبعلم کی موت ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق جے پور میں سرکاری اسکول میں پڑھنے والے چوتھی جماعت کے طالبعلم رودر نارائن کی موت اس وقت ہوئی جب منگل کو ایک …
Read More »نیب ٹٹیم کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں تفتیش
نیب ٹیم نے القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی۔جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر میاں عمر نے کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے بعد …
Read More »