صحافی اور اینکر ارشد شریف کی میت قائدِ اعظم اسپتال سے پمز اسپتال منتقل کر دی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ صحافی ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال میں کیا جائے گا۔اسپتال ذرائع کے مطابق پمز کے ڈاکٹرز کی ٹیم ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کرے گی۔اسپتال ذرائع نےبتایا …
Read More »Crime
ارشد شریف کی نماز جنازہ جمعرات کو دن 2 بجے ہوگی، خاندانی ذرائع
کینیا میں فائرنگ سے ہلاک ہوئے سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کی میت پاکستان رات ایک بجے پہنچا کر اسلام آباد کے نجی اسپتال کے سرد خانے منتقل کر دی گئی تھی ۔ارشد شریف کی میت لے کر غیر ملکی ایئر لائن کے طیارے نے رات 1 بجے اسلام …
Read More »ڈیرہ مراد جمالی پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید
بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مرادجمالی میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کیاگیا ہےجس میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے ڈھاڈر تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ شہید پولیس …
Read More »سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی، دونوں ملزمان گرفتار
کراچی پولیس نے سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس کا. کہنا ہے کہ کےمطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے گاڑی کی سی سی ٹی وی ویڈیو سے مدد لی گئی ہے، ملزمان کی گاڑی کی فوٹیج جیو نیوز نے بھی حاصل …
Read More »پاکستان کیجانب سے متحدہ عرب امارات سےارشد شریف کی حوالگی یا بے دخلی کا مطالبہ کبھی نہیں کیا گیا، سفارتی ذرائع
کینیا میں پولیس فائرنگ سے قتل ہونے والے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف جو کینیا جانے سے قبل متحدہ عرب امارات میں تھے ان کے بارے میں باوثوق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے وہاں سے ان کی بے دخلی یا حوالگی کا کوئی مطالبہ نہیں کیا …
Read More »حساس ادارے اور کراچی پولیس کی کارروائی، جعلی کرنل گرفتار
کراچی میں پولیس اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنل اور پولیس یونیفارم میں ملبوس مسلح گارڈز کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی سٹی شبیر سہتر کے مطابق ملزمان کو علاقہ تھانہ کھارادر کی حدود سے گرفتار کیا گیا، ملزمان سے اسلحہ اور گاڑی برآمد کرلی گئی ہے۔ملزمان …
Read More »ارشد شریف قتل کیس ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری کرانے کا فیصلہ
کینیا میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرانے کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف نے فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے …
Read More »ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کی درخواست مسترد کردی
ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی وطن واپس لانے …
Read More »صحافی ارشد شریف کی میت نیروبی سے براستہ دوحہ اسلام آباد روانہ
کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے قتل ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی میت پیر اور منگل کی درمیانی شب نیروبی سے براستہ دوحہ اسلام آباد روانہ کردی گئی ارشد شریف کا جسد خاکی آج رات ایک بجکر 25 منٹ پر نیروبی سے دوحہ کے لیے قطر ایئر لائنز …
Read More »قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور نعرے بازی، منظور پشتین کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کے خلاف دہشت گردی، بغاوت اور ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔نعیم مرزا نامی شہری کی مدعیت میں تھانہ سول لائنز لاہور میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997-11-X سمیت دفعہ 124 اے، 149، …
Read More »