سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی، دونوں ملزمان گرفتار

Share

کراچی پولیس نے سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس کا. کہنا ہے کہ کےمطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے گاڑی کی سی سی ٹی وی ویڈیو سے مدد لی گئی ہے، ملزمان کی گاڑی کی فوٹیج جیو نیوز نے بھی حاصل کرلی ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان کا میڈیکل کرانے کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ 9 سالہ بچی کو دو روز پہلے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، بچی کا خاندان سیلاب کے باعث سندھ کے ضلع شکارپور سے کراچی آیا تھا

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *