ڈیرہ مراد جمالی پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید

Share

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مرادجمالی میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کیاگیا ہےجس میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے ڈھاڈر تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ شہید پولیس اہلکار بھاگ شہر کا رہائشی تھا، تھانے پر حملے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar