Crime

سی سی پی او لاہور کاتبادلہ،پنجاب کا وفاق کو پھر انکار

وفاقی حکومت کی جانب سے تیسری بار کیپٹل سٹی پولیس آفیسر غلا محمود ڈوگر کی خدمات وفاق کو دینے کے احکامات کے باوجود پنجاب حکومت نے صاف انکار کردیا۔سیکریٹری سروسز پنجاب نے وفاق کو صوبائی حکومت کے فیصلے سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کردیا ہےخط میں کہا گیا کہ …

Read More »

کیا ععمران خان نااہل رہیں گے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کی الیکشن کمیشن کی جانب سےنااہل قرار دینے کےخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں باقاعدہ سماعت کےلیے مقرر کر لی گئی اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ کی بجائے سینئیرترین جج جسٹس عامر فاروق سماعت کریں گےعمران خان کو سٹےآرڈر ملے گایانہیں،فیصلہ 31 اکتوبر …

Read More »

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں آپریشن کرکے 8 دہشتگرد گرفتار کرلیے

سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں سے بارودی مواد، 26 سیفٹی وائرز اور 8 ڈیٹونیٹرز برآمد کرلیے گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں سے ممنوعہ پمفلٹ، 2 …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ

ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں پاک فوج کے 2 جوانوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں خوشاب کے رہائشی 33 سالہ نائیک ساجد حسین اور اٹک کے …

Read More »

سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی کا قاتل گرفتار

بلوچستان ہائی کورٹ اور فیڈرل شریعت کورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی کے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ خاران کے رہائشی مبینہ قاتل کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جارہا ہے۔ یادرہے کہ سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی کو بلوچستان کے شہر …

Read More »

دعا بھٹو اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی خفیہ شادی طلاق تک کیوں پہنچی؟

سندھ سے تعلق رکھنے والی پی ٹی آئی رہنما دعا بھٹو نے اپنے شوہر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف فیملی کورٹ ملیر میں خلع کا کیس دائر کر دیا ہے، دعا بھٹو نے عدالت میں خلع کا کیس کیوں دائر کیااس حوالے سے وجوہات سامنے آ …

Read More »

کراچی : اغواء کا الزام لگا کر ٹیلی کام کمپنی کے دو ملازمین کو ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر ڈالا، مقدمہ درج

کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں ٹیلی کام کمپنی کے ملازمین کو مشتعل ہجوم نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر ڈالا جسکا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقامی پولیس کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں ٹیلی کام کمپنی کے 2 ملازمین سگنلز چیک کرنے …

Read More »

ارشد شریف کے قتل جیسےبہیمانہ فعل میں میرا کوئی دخل نہیں سلمان اقبال کا ارشد شریف قتل کیس میں اہم بیان

سلمان اقبال نے اپنے ٹویٹر پیغام میں ارشد شریف قتل کے حوالے سے موقف دیتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کی وفات پاکستان،عالمی سطح پر صحافت کیلیے بڑا نقصان ہے۔ اپنے کیرئیر کے آغاز سے اب تک اپنے لوگوں کا خیال رکھا جس کے وہ گواہ ہیں۔پاکستان میں صحافی بننا …

Read More »

ہی ٹی آئی راہنما حلیم شیخ سے اسکی اہلیہ نے طلاق مانگ لی

تحریک انصاف راہنما حلیم عادل شیخ سے اسکی اہلیہ دعا بھٹو نے خلع مانگ لی، عدالت میں درخواست دائر کردی گئی، دعا بھٹو کی جانب سے خلع کی درخواست دائر کرنے کے معاملے پر رد عمل دے دیا۔اپنے بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ میں نے سوچا نہیں …

Read More »

ارشدشریف کی المناک موت،کینیا میں مشکوک 2کردار وقاراحمد اور ڈرائیورخرم کون؟؟

نیروبی میں ارشد شریف کی المناک موت آج بھی ایک معمہ بنی ہوئی ہے پاکستان سے ایک تحقیقاتی کمیٹی نیروبی میں موجود ہے کینیا کے تحقیقاتی اداروں کے ساتھ مل کر اپنی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہےارشد شریف قتل کیس میں کینیا میں انکی میزبانی کرنے والے خرم احمد اور …

Read More »
Skip to toolbar