ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ

Share

ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں پاک فوج کے 2 جوانوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں خوشاب کے رہائشی 33 سالہ نائیک ساجد حسین اور اٹک کے رہائشی 26 سالہ سپاہی محمد اسرار بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرانے کیلئے پاک فوج کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar