Crime

عمران کو فل پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے لئے عدالت کا حکومتی وکلاء کوہدایات لیکر آگاہ کرنےکا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو فول پروف سکیورٹی دینے کی درخواست پر حکومتی وکلاء کو ہدایات لے کر آج ہی عدالت کو آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔دوران …

Read More »

پی ٹی آئی کے خلاف رات گئے تک جاری رہنے والا پولیس کریک ڈاؤن روک دیا گیا

لاہور پولیس کیجانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو عارضی طور پر روک دیا ہے ۔پولیس ذرائع کےمطابق زمان پارک میں پولیس پر پیٹرول بم حملوں اور پتھراؤ میں ملوث پی ٹی آئی قائدین اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا تھا پی …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنما علی امین گنڈا پور نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔پولیس کے مطابق علی امین گنڈاپور نے ڈیرہ اسماعیل خان جاتےہوئے داجل چیک پوسٹ پر مبینہ ہنگامہ آرائی کی، انہیں چیکنگ کے لیے روکا گیا تو انہوں نے چیک پوسٹ پر ہنگامہ کردیا۔پولیس کا …

Read More »

سلمان خان مندر جاکر معافی مانگے، ورنہ مرنے کے لئے تیار رہے، لارنس بشنوئی

بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار لارنس بشنوئی کا کہنا ہے کہ اس کی زندگی کا مقصد ہی سلمان خان کو قتل کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لارنس بشنوئی نے سلمان پر زور دیا کہ وہ اس کے مذہبی گرو …

Read More »

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک سے گرفتار افراد کی فہرست جاری

لاہور پولیس نے زمان پارک آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے افراد کی فہرست جاری کر دی، لاہور پولیس نے کل 98 افراد کو حراست میں لیا۔پولیس کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق 25 افراد کو سی آئی اے ماڈل ٹاؤن نے حراست میں لیا، 27 افراد قلعہ …

Read More »

اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس ہنگامی آرائی کیس میں پی ٹی آئی کے کے گرفتار کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا، پولیس کی جانب سے گرفتار 60 ملزمان کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس نے عدالت سے ملزمان کو …

Read More »

زمان پارک آپریشن میں زخمی پولیس افسران و اہلکاروں کی عیادت کے لئے آئی جی پنجاب کا سروسز ہسپتال کا دورہ

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا زمان پارک میں زخمی ہونے والے افسران و اہلکاروں کی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال کا دورہ، خیریت دریافت کی۔آئی جی پنجاب نے شرپسند عناصر کی پرتشدد کارروائیوں اور پٹرول بم حملوں میں زخمی ہونے والے سب انسپکٹر سلیمان اکبر، اے ایس آئی نصیر …

Read More »

پولیس اہلکاروں کو زمان پارک سے دور رہنے کی ہدایات جاری

پنجاب پولیس حکام نے پولیس اہلکاروں کے لئے نئی ہدایت جاری کر دی ہیں، زمان پارک میں انسداد تجاوزات آپریشن کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کے ردعمل کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کو زمان پارک سے دور رہنے کی تاکید کی گئی ہے ۔ضلعی و ٹریفک پولیس حکام نے …

Read More »

توشہ خانہ کیس پیشی کے دوران تصادم ، عمران خان سمیت متعدد کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر ہنگامہ آرائی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد رہنماؤں و کارکنوں کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سرکاری املاک …

Read More »

پولیس نے ڈاکوؤں سے ڈانس گروپ کے9 افراد کو بازیاب کرا لیا

رحیم یار خان سے اغواء کیے گئے چنیوٹ کے ڈانس گروپ کے 9افراد کو سندھ کے ضلع گھوٹکی میں بازیاب کرا لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مغویوں کو 20 روز قبل شادی کی تقریب کے لیے فیصل آباد سے بلا کر رحیم یار خان میں کچے کے علاقے سے اغواء …

Read More »
Skip to toolbar