محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے بشام خودکش دھماکے کی رپورٹ جوائنٹ کمیٹی کو پیش کردی۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہےکہ خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق دھماکے کی جگہ سے تمام شواہد اکٹھا کرلیے گئے ہیں …
Read More »Crime
توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطل کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔عدالت نے اس کیس …
Read More »سانحہ 9مئی : شیخ رشید سمیت 69 ملزمان پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل سمیت 69 ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کر دیں جبکہ ملزموں پر 23 اپریل کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے …
Read More »بیوی بچوں کو قتل کر کے 3 دن لاشوں کے ساتھ رہنے والا گرفتار
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں 32 سالہ شخص نے مبینہ طور پر بیوی اور دو بچوں کا قتل کرنے کے بعد لاشیں تقریبا دو دن تک گھر میں رکھیں۔ پولیس کے مطابق گھر سے آنے والی بدبو کی وجہ سے ملزم کو اتوارکے روز گرفتار کرلیا گیا۔ملزم …
Read More »بشام خودکش حملے میں ہلاک 5 چینی باشندوں کیلئے نورخان ایئربیس پر تقریب
بشام خودکش حملے میں ہلاک پانچ چینی باشندوں کے لیے نورخان ایئربیس پر تقریب کا انعقاد کیا گیا اور مرحومین کے اعزاز میں تیس سیکنڈ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔صدر مملکت، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، آرمی چیف اور چیف آف ایئر اسٹاف نے تقریب میں شرکت …
Read More »دوسری شادی پر جھگڑا: شوہر نے پہلی بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر ڈالا
قصور کی تحصیل چونیاں میں شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگاکر قتل کر دیا۔ درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق بیوی کے قتل کا واقعہ چونیاں کے علاقے کیتن خورد میں پیش آیا، ملزم نے دوسری شادی کر رکھی تھی جس کی وجہ سے پہلی بیوی سے اکثر …
Read More »ججوں کے خط پر 300 سے زائد وکلا کا سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس کا مطالبہ
ملک بھر کے 300 سے زائد سے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے عدالتی امور میں ایجنسیوں کی مداخلت اور دباؤ کے الزامات پر مبنی خط کے حوالے سے سپریم کورٹ سے آئین کی شق 184 تین کے تحت از خود نوٹس لینے کا …
Read More »جعلی ای میلز کے ذریعے وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات حاصل کرنے کی کوششوں کا انکشاف
جعلی ای میلزکے ذریعے وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات چرانے کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھجوادیا۔ ذرائع نے بتایاکہ ’جے ایس کوآرڈ‘ کی طرف سے فیک ای میل زیرگردش ہیں اور فیک ای میلزکے ساتھ خطرناک پے …
Read More »فوجی بھرتی کیلئے نام نہ لکھوانے والے یہودیوں کی تعلیمی امداد بند کرنے کا حکم
اسرائیل کی ہائی کورٹ نے الٹرا آرتھوڈوکس یہودوں کے اُن مدارس کی سرکاری امداد روکنے کا حکم دیا ہے جن کے طلبہ لازمی فوجی خدمات کے لیے اپنے آپ کو رجسٹر نہ کروائیں۔واضح رہے کہ اسرائیلی عدلیہ نے حکم دیا تھا کہ لازمی فوجی سروس سے الٹرا آرتھوڈوکس یہودی طلبہ …
Read More »پنجاب بار کونسل کی انکوائری کمیشن کی حمایت ، لاہور بار نے مسترد کردیا
پنجاب بار کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط پر بننے والے تحقیقاتی کمیشن کی حمایت کر دی ہے جبکہ لاہور بار کونسل نے اسے مسترد کردیا ہے ۔پنجاب بار کونسل نے جسٹس تصدق جیلانی کی بطور سربراہ نامزدگی کو خوش آئند قرار دیا۔بار کونسل کی …
Read More »