پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے درخواست دائر کی جس میں گورنر پنجاب کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ گورنر پنجاب …
Read More »Crime
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے لیے شراب لے جانے والے گرفتار
اسلام آباد سیکرٹریٹ پولیس نے مبینہ طور پر گجرات کی معروف اہم سیاسی شخصیت اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیلئے شراب لے جانے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے شراب کی 3 بوتلیں برآمد کرلیں، گرفتار شدگان کا تعلق گجرات سے ہے۔ملزمان نے اپنے …
Read More »سرکاری دفتر میں خواجہ سراء سےرقص کرانےوالا کلرک گرفتار
سرکاری دفتر میں خواجہ سرا سے رقص کرانے کا مقدمہ تھانہ سول لائن گوجرانوالہ میں درج کرلیا گیا، پولیس نے ایک کلرک کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ میں حبس بےجا میں رکھنے، غیر اخلاقی حرکات اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی آر کے متن کے …
Read More »پنجاب کے مختلف علاقوں سے 17دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 17 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشت گردوں سے پستول ، رائفلیں اور دیگر ممنوعہ سامان برآمد ہوا، دہشت گردوں کے خلاف مختلف تھانوں میں 15 مقدمات درج کئے گئے۔ترجمان سی ٹی …
Read More »عمران خان کو پارٹی سربراہی سےکیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کیلئےلاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔رجسٹرار ہائی کورٹ آفس نے کازلسٹ جاری کر دی، جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 30 جنوری کو …
Read More »عمران خان سے اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، عمران خان سے ایف سی اور کے پی پولیس کے اہلکار بھی واپس لے لیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ ہاؤس میں ڈیوٹی کرنے والے 50 خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکار بھی …
Read More »نگران وزیراعلیٰ پنجاب، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور الیکشن کمیشن کے 2 ممبران کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج
تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کردیا ہے۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے یہ استدعا کی ہے کہ محسن نقوی کو بطور نگران وزیر اعلی کام سے روکا جائے۔ درخواست کے …
Read More »نیب اوراینٹی ٹیررسٹ کورٹ کو مطلوب ایم کیو ایم کے رہنما بابرغوری کی حفاظتی ضمانت منظور
سندھ ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری کی ضمانت منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ نے 10 دن کے لیے بابر غوری کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بابر غوری 30 جنوری …
Read More »دو ارب سے زیادہ کی منی لانڈرنگ، ایف آئی اے نےجہانگیرترین کےخلاف مقدمہ خارج کردیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا، ایف آئی اے نے باقاعدہ طور پر جہانگر ترین کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا۔لاہور کی ضلع کچہری عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت کی، تفتیشی …
Read More »فوادچوہدری کوجیل بھیج دیا گیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس …
Read More »