عمران خان سے اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

Share

چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد پولیس کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، عمران خان سے ایف سی اور کے پی پولیس کے اہلکار بھی واپس لے لیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ ہاؤس میں ڈیوٹی کرنے والے 50 خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکار بھی واپس بھیج دیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar