Crime

لاہور پولیس کی حراست میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا

لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں پولیس کی حراست میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔پولیس حراست میں جاں بحق ہونے والے ملزم وقار کے ورثاء کا الزام لگاتے ہوئے کہنا تھا کہ وقار جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں تھا۔ملزم کو جناح اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی …

Read More »

پاک بحریہ، پی ایم ایس اے اور کسٹمز کا مشترکہ آپریشن، بھاری مقدار میں شراب ضبط

پاک بحریہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر مشترکہ آپریشن کے دوران 145.6 ملین روپے مالیت کی شراب ضبط کر لی۔پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس نے شمالی بحیرہ عرب میں جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کے تعاون …

Read More »

گوادر حملے میں ہلاک دہشتگرد بلوچ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کا لاپتہ کارکن نکلا

لاپتہ افراد کے نام پر پاکستانی اداروں کو بدنام کرنے کی سازش بھی بے نقاب ہو گئی ، حملے میں مارا گیا شخص لاپتہ نکلا۔گزشتہ روزسیکیورٹی فورسز نے گوادرپورٹ کمپلیکس پرحملے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا تھا۔دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا گوادرپورٹ کمپلیکس پر بزدلانہ حملے اور فائرنگ …

Read More »

فیصل آباد کے نجی گرلز ہاسٹل میں طالبات کی خفیہ غیر اخلاقی ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف

فیصل آباد میں نجی گرلز ہاسٹل میں مقیم طالبات کی خفیہ طور پر غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق جی سی ویمن یونیورسٹی کی طالبہ کی شکایت پر نجی ہاسٹل میں مقیم طالبات کی خفیہ طورپر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔طالبہ نے …

Read More »

کمسن بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ایف نائن پارک میں بارہ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں ملزم ساجدحسن کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایف نائن پارک میں بچی سے زیادتی کیس کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم ساجدحسن کو …

Read More »

گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر بی ایل اے کا حملہ ناکام بنادیا گیا، تمام 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے دہشتگردوں کی گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس گوادر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے گوادر کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی جو فورسز نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادی۔سیکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی …

Read More »

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے …

Read More »

توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس: عدالت نے نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف نیب سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے صدر مملکت آصف زرداری ، سابق وزرائے اعظم نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں آئندہ سماعت پر قومی احتساب بیورو (نیب) سے رپورٹ طلب کرلی۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے توشہ خانہ گاڑیوں سے …

Read More »

سابق چیئرمین عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 کیسز میں ریلیف مل گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے سابق وزیراعظم کو 2 مقدمات میں بری کردیا۔اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں …

Read More »

قیدی نے ایڈز کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی

ملیر جیل کراچی میں قیدی نے ایڈز (ایچ آئی وی) کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی۔ترجمان وزیر جیل کے مطابق وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہےاور فوری طور پر تفتیش کی ہدایت کی ہے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق قیدی عزیر خان جدون …

Read More »
Skip to toolbar