شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

Share

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گردوں سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مارے گئے دہشت گرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar