اپرکوہستان کے علاقے داسو میں دیامر بھاشا ڈیم کی سائٹ پر کام کرنے والے چینی باشندوں پر دہشت گرد حملےکا ماسٹر مائنڈ طارق افغانستان میں مارا گیا۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سرغنہ طارق افغانستان کے صوبےکنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔افغان خبر …
Read More »Crime
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی استثنیٰ درخواست آخری بار منظور
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست آج آخری مرتبہ منظور کر لی گئی ۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت شکایت کنندہ ڈسٹرکٹ …
Read More »سانحہ 9 مئی : خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی حراست غیر قانونی نہیں، لاہور نے درخواستیں خارج کر دیں
لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی حراست غیر قانونی قرار دینے کیلئے دائر درخواستیں خارج کر دیں۔جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل 2 بینچ نے درخواستوں پر 26 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا، بینچ نے خدیجہ …
Read More »شہر قائد میں سی ٹی ڈی کی موبائل پر بم حملہ ، 3 اہلکار زخمی
شہر قائد کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کی موبائل پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے نادرن بائی پاس کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی موبائل کو بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں …
Read More »القادر ٹرسٹ کرپشن کیس : چیئرمین تحریک انصاف کل نیب میں طلب
چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈز کے سکینڈل میں کل 13 جولائی کو نیب راولپنڈی میں طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو نیب کا نوٹس موصول ہوگیا ہے ، نوٹس کے مطابق نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل دوپہر 2 …
Read More »توشہ خانہ کیس: ٹرائل کورٹ کا فیصلہ پھر چیلنج، درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
چئیرمین تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ چیلنج کردیا، درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ہو گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کل اعتراضات کے ساتھ مقرر کر دی۔رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کاز لسٹ …
Read More »پرویز الہٰی کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم
بینکنگ کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کی بعد ازگرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی۔بینکنگ کورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی ، عدالت کے جج اسلم گوندل نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے نے …
Read More »وینزویلا جرائم کی دنیا میں نمبر ون، افغانستان تیسرا ، قطر کا آخری نمبر
جرائم کے لحاظ سے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں وینزویلا پہلے نمبر پر جبکہ قطر میں جرائم کی شرح دنیا بھر میں کم ترین سطح پر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعدادوشمار جاری کرنے والی ویب سائٹ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی طرف سے یہ فہرست جاری کی …
Read More »سائفر تحقیقات میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 17 جولائی کو جواب طلب
حکومت نے لاہور ہائیکورٹ سےتحقیقات روکنے سے متعلق حکم امتناع خارج کرنے کی استدعا کردی ۔لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرکے 17 جولائی کو جواب طلب کرلیا۔حکومت کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نےچیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی ، چیئرمین پی ٹی آئی …
Read More »