پرویز الہٰی کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

Share

بینکنگ کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کی بعد ازگرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی۔بینکنگ کورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی ، عدالت کے جج اسلم گوندل نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے نے عدم تعاون کا رویہ اپنایا، عدالتی حکم کےباوجود ایف آئی اے نے ریکارڈ پیش نہیں کیابعد ازاں عدالت نے پرویز الٰہی کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا

Check Also

مریم نواز نے بیٹے کی شادی میں کس کس ڈیزائنر کے جوڑے پہنے

Share شادی کی تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آتے ہی مریم نواز سوشل میڈیا …