سائفر تحقیقات میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 17 جولائی کو جواب طلب

Share

حکومت نے لاہور ہائیکورٹ سےتحقیقات روکنے سے متعلق حکم امتناع خارج کرنے کی استدعا کردی ۔لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرکے 17 جولائی کو جواب طلب کرلیا۔حکومت کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 30 نومبر کو طلبی کا نوٹس دیا ، عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس دیئے اور سنے بغیریکطرفہ ایف آئی اے نوٹس پر عملدرآمد معطل کیا ، عدالت کے فیصلے سے ایف آئی اے تفتیش رک گئیوفاقی حکومت کے وکیل نے استدعا کی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ 6 دسمبر 2022 کو جاری کیا گیا حکم امتناع واپس لے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar