اداروں کے خلاف تضحیک آمیز الزامات لگانے اور عوام کو اکسانے کے الزام میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو عدالت نے کیس سے ڈسچارج کردیا۔اسلام آباد پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو 27 فروری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا ان پر عوام …
Read More »Crime
ریلوے ملازمین نے ریلوے سٹیشن کے قریب تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا
رحیم یار خان میں ریلوے ملازمین نے ریلوے سٹیشن کے قریب تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مسافر ٹرین کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ریلوے حکام کے مطابق کچھ تخریب کار ولہار ریلوے سٹیشن کے قریب ٹریک کو کھول رہے تھے، جب ریلوے ملازمین موقع پر پہنچے تو ملزمان …
Read More »اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ: سیاسی قائدین نے منصوبہ بندی سے سیکیورٹی اہلکاروں سے ہاتھا پائی کی، پولیس
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد کی عدالت پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ ، بد نظمی اور توڑ پھوڑ بارے پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی عدالت پیشی کے دوران مجموعی طور پر 750 افسر اور اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات تھے، …
Read More »افغانستان :ہوٹل میں دھماکا، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 6 کمانڈر ہلاک، 16 زخمی
افغانستان کے شہر خوست کے ایک ہوٹل میں آج ہونے والے دھماکے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 کمانڈر ہلاک جبکہ. 16 دہشت گرد ہوگئے، ہلاک ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈروں کی شناخت کمانڈر عالم خان مڈاخیل ، عبدالمنان ، دہشت گرد کجیر کے ناموں سے ہوئی …
Read More »پشاور جیل سے سمگلر تعمیراتی سامان لانے والی گاڑی میں بیٹھ کر فرار، 2 افسران سمیت 9 اہلکار معطل
پشاور کی سینٹرل جیل سے منشیات کا سمگلر فرار ہوگیا۔ منشیات اسمگلنگ کا قیدی سیف الرحمان کا تعلق سوات سے ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات سعادت حسن نے قیدی کے فرار کا نوٹس لے لیا۔سپرنٹنڈنٹ جیل پشاور مقصود خان کے مطابق قیدی کے فرار کے معاملے کی تحقیقات کے …
Read More »فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پر تشدد، تھپڑ مارے، مکے برسائے
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی موجودگی میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کیا گیا، انہیں تھپڑ مارے گئےاور مکے برسائے گئے۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی پریس کانفرنس کے دوران نعرے لگانے سےمنع کرنے اور کیمروں کے سامنے …
Read More »رولز کے تحت چیف جسٹس یا رجسٹرار کو اختیار نہیں جج کا بینچ تبدیل یا کمی کریں،دو رکنی بینچ کامتفقہ فیصلہ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے بینچ کی تشکیل سے متعلق کیس کا تحریری حکم جاری کردیا۔گزشتہ روز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل بینچ نے نوٹس لیا تھا اور سماعت کی تھی۔تحریری حکم میں جسٹس یحییٰ آفریدی …
Read More »فرانسیسی فٹبال فیڈریشن کے صدر لی گریٹ جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد استعفیٰ دے دیا
فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن کے صدر نے خواتین کے ساتھ ہراساں سلوک کے الزامات پر استعفے دے دیا فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ لی گریٹ کے خواتین کے ساتھ برتاؤ، ان کے بیانات اور دیگر امور میں ناکامیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انکے پاس …
Read More »اٹلی کشتی حادثہ: ایف آئی اے نے ملزمان کی گرفتاری کیلئےلاہور اور بلوچستان زون میں ٹاسک فورس بھی قائم کردی
اٹلی کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے کا ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے نوٹس لے لیا، متعلقہ افسران سے رپورٹ طلب کر لی۔ڈی جی ایف آئی اے نے تمام زونلز افسران کو انسانی سمگلرز کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ …
Read More »افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں فارتی مشنز اور مساجد حملوں میں ملوث داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکیورٹی فورسز نے داعش کے خلاف آپریشن کیا ، کارروائی میں داعش کا علاقائی انٹیلی جنس اور آپریشنز چیف قاری فاتح ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں بتایا کہ قاری فاتح کابل میں سفارتی مشنز اور مساجد …
Read More »