افغانستان :ہوٹل میں دھماکا، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 6 کمانڈر ہلاک، 16 زخمی

Share

افغانستان کے شہر خوست کے ایک ہوٹل میں آج ہونے والے دھماکے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 کمانڈر ہلاک جبکہ. 16 دہشت گرد ہوگئے، ہلاک ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈروں کی شناخت کمانڈر عالم خان مڈاخیل ، عبدالمنان ، دہشت گرد کجیر کے ناموں سے ہوئی ہے، جبکہ ہلاک ہونے والے تین دہشت گردوں کی شناخت ابھی باقی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar