توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا ایک بار پھر نیب سے بلاوا آگیا۔نیب کی جانب سے …
Read More »Crime
پرویز الہٰی کے ذاتی معالج کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت مل گئی
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب رہنما پرویز الہٰی کے ذاتی معالج ڈاکٹر نعمان نصیر کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت دے دی۔چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہوئی جس کے دوران …
Read More »آئی ایس آئی کو بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو لیک کرنیوالے کا پتہ لگانے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو کو سوشل میڈیا پر لیک کرنے والے کی شناخت کے لیے آئی ایس آئی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیکس کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ …
Read More »ایف آئی اے کا شہزاد اکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق مشیرِاحتساب شہزاد اکبر کی گرفتاری کے لیے انٹر پول کو خط لکھ دیا۔،ذرائع کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایف آئی اے کو خط لکھا گیا جس کے بعد تحقیقاتی ادارے نے …
Read More »کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی کراچی نے پرانی سبزی منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کی شناخت عزت من ولد اسفند یار خان کے نام سے ہوئی جو سابق وفاقی وزیر افضل لالا کے گھر …
Read More »190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: فرح گوگی، زلفی بخاری سمیت دیگر شریک ملزمان کے اشتہار جاری
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان و دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہار جاری کردیے گئے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے فرح گوگی، شہزاداکبر، زلفی بخاری، ضیاء المصطفیٰ اور دیگر شریک ملزمان کے اشتہار جاری کردیے۔فرح گوگی ، شہزاداکبر، …
Read More »عمران کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بینچ کو ارسال
سابق وزیراعظم عمران خان کی 5 سالہ نا اہلی کے خلاف درخواست کو سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے لارجر بینچ کو بھیج دیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی، اس موقع پر عمران …
Read More »غیر شرعی نکاح کیس: سماعت پیر تک ملتوی
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت درخواست گزاروکیل کی استدعاپر پیر 11 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔درخواست گزاروکیل راجارضوان عباسی کی دائر کردہ درخواست کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سینئرسول جج قدرت …
Read More »بم کی افواہ پر مسجد کو نمازیوں سے خالی کرالیا گیا
مشرقی لندن کے علاقے وائٹ چیپل میں واقع مسجد میں بم کی افواہ کے بعد پولیس نے ہنگامی طور پر مسجد کو نمازیوں سے خالی کرالیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تلاشی لینے کے بعد پولیس نے مسجد کو محفوظ قرار دے دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسجد انتظامیہ کو ای …
Read More »راستہ نہ دینے کے تنازعے پر فائرنگ سے میاں بیوی قتل، ملزمان افغان شہری نکلے
اسلام آباد میں تھانہ بھارہ کہو کی حدود میں راستہ نہ دینے کے تنازعے پر فائرنگ سے میاں بیوی قتل جبکہ ڈیڑھ سال کی بچی زخمی ہو گئی۔ نوجوان انجنئیر اور اس کی اہلیہ کے بہیمانہ قتل میں ملوث ملزمان افغانی نکلے۔پولیس کے مطابق مقتول نوجوان اور اس کی اہلیہ …
Read More »