بم کی افواہ پر مسجد کو نمازیوں سے خالی کرالیا گیا

Share

مشرقی لندن کے علاقے وائٹ چیپل میں واقع مسجد میں بم کی افواہ کے بعد پولیس نے ہنگامی طور پر مسجد کو نمازیوں سے خالی کرالیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تلاشی لینے کے بعد پولیس نے مسجد کو محفوظ قرار دے دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسجد انتظامیہ کو ای میل کے ذریعے بم کی اطلاع دی گئی تھی۔پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہے، جبکہ مشکوک شخص سے متعلق فوری مطلع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

Check Also

بڑے امریکی ٹی وی نیٹ ورکس کا صدر ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ

Share امریکا کے تین اہم نیوز اداروں کے صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر …