Crime

آئی جی خیبر پختونخوا تبدیل کرنےکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ وفاق نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے خیبرپختونخوا کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس کے حوالے سے نام مانگ لیے ہیں۔آئی جی گلگت بلتستان سعید وزیر کو آئی جی خیبر پختونخوا لگائے جانے کا امکان ہے۔سعید وزیر خیبرپختونخوا میں …

Read More »

شام کے وقت پارک آنیوالے شہری روشنی والے مقامات تک محدود رہیں، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر اسلام آباد پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہےکہ وہ شام کو پارک میں روشنی والے مقامات تک محدود رہیں۔ترجمان اسلام پولیس نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہےکہ ایف نائن پارک میں لڑکی سے …

Read More »

اڈیالہ جیل میں کراچی پولیس کی شیخ رشید سے تفتیش

کراچی پولیس نے اڈیالہ جیل میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد سے تفتیش کی ہے۔کراچی میں شیخ رشید کے خلاف ایف آئی آر کٹنے کے معاملے پر کراچی کے تھانہ موچکو کے تفتیشی افسر ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے اور شیخ رشید سے ملے۔اڈیالہ جیل کے حکام …

Read More »

سندھ پولیس میں نئے بھرتی ہونیوالے اہلکاروں کے ڈومیسائل چیک کئے جائیں، وزیراعلیٰ

سندھ پولیس میں حال ہی میں بھرتی ہونے والے اہلکاروں کے ڈومیسائل چیک کرانے کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے پشاور پولیس لائن میں دھماکے کی سخت الفاظ میں …

Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج کر دی گئی

سپریم کورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کے خلاف آئینی درخواست خارج کر دی ہے۔سپریم کورٹ میں اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی۔وکیل خواجہ احمد حسین نے اسلامی نظریاتی کی تحلیل کیلئے درخواست دائر …

Read More »

اسامہ ستی قتل کیس: 2 مجرمان کو سزائے موت، 3 کو عمر قید

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسامہ ستی قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 2 مجرمان کو سزائے موت جبکہ 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے اسامہ ستی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے …

Read More »

سنگین مقدمات میں مطلوب ایم کیو ایم رہنما بابر غوری پاکستان واپس آکر پھر امریکا روانہ

سابق وفاقی وزیر، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما بابر غوری امریکا روانہ ہو گئے۔ بابر غوری کو حفاظتی ضمانت کے باعث گرفتار نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ 31 جنوری کو بابر غوری وطن واپس آئے تھےسندھ ہائی کورٹ نے چند روز قبل ایم کیو ایم کے …

Read More »

چلتی بس میں گارڈ نےاسلحہ دکھا کر 18 سالہ بس ہوسٹس کا ریپ کر ڈالا

چلتی مسا فر بس میں 18 سال کی بس ہوسٹس کے ساتھ اسی بس کے گارڈ نے اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔زیادتی کی شکار متاثرہ بس ہوسٹس کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال وہاڑی منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق گاڑی صادق آباد سے میلسی …

Read More »

بھارت:16سالہ لڑکےنے58سالہ خاتون کا ریپ کرنے کے بعد قتل کرڈالا

بھارت میں 16 سالہ نوجوان نے اپنی بےعزتی کا بدلہ لینے کے لیے 58 سالہ خاتون کو ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست مدھیا پردیش کے ضلع ریوا میں پیش آئے اس واقعے میں ملوث نوجوان کو گرفتار …

Read More »

فواد چودھری گرفتاری کے وقت نشے میں تھے، میڈیکل رپورٹ

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو جاری کر دی گئی۔پولیس کے مطابق حاصل کردہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق فواد چودھری کو جب گرفتار کیا گیا تب وہ نشے کی حالت میں تھے۔پولیس نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق …

Read More »
Skip to toolbar