فواد چودھری گرفتاری کے وقت نشے میں تھے، میڈیکل رپورٹ

Share

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو جاری کر دی گئی۔پولیس کے مطابق حاصل کردہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق فواد چودھری کو جب گرفتار کیا گیا تب وہ نشے کی حالت میں تھے۔پولیس نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے خلاف مقدمہ میں الکوحل والی دفعات شامل کی جائیں گی

Check Also

سسٹم ڈلیور نہیں کر رہا، حل یہی ہے 15 صوبے بنادیے جائیں: احسن اقبال

Share وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *