چلتی بس میں گارڈ نےاسلحہ دکھا کر 18 سالہ بس ہوسٹس کا ریپ کر ڈالا

Share

چلتی مسا فر بس میں 18 سال کی بس ہوسٹس کے ساتھ اسی بس کے گارڈ نے اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔زیادتی کی شکار متاثرہ بس ہوسٹس کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال وہاڑی منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق گاڑی صادق آباد سے میلسی پہنچی تو وہاں تمام مسافر اتر گئے، بس کو وہاڑی اسٹینڈ کی طرف لے جاتے ہوئے ڈرائیور نے گاڑی کو لاک کیا اور گارڈ نے اسلحے کے زور پر بس ہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے مزید کہا کہ زیادتی کی شکار متاثرہ بس ہوسٹس کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تھانہ دانیوال پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے گارڈ اور ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے

Check Also

پاکستان نےغزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

Share پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *