آئی جی خیبر پختونخوا تبدیل کرنےکا فیصلہ

Share

وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ وفاق نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے خیبرپختونخوا کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس کے حوالے سے نام مانگ لیے ہیں۔آئی جی گلگت بلتستان سعید وزیر کو آئی جی خیبر پختونخوا لگائے جانے کا امکان ہے۔سعید وزیر خیبرپختونخوا میں مختلف اہم ذمہ داریوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اس وقت معظم جاہ انصاری آئی جی خیبر پختونخوا کی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar