پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ر ینجرز کو طلب کر لیا ہے۔پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کی لاہور میں نکالی جانے والی ریلی کو روکنے کے لیے رینجرز کو طلب کر لیا ہے، رینجرز کی نفری کو زمان پارک کے ساتھ ساتھ دیگر اہم مقامات …
Read More »Crime
عمران خان کی تقاریر پر پابندی کیس کی سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 13 مارچ کو سماعت کرے گا، جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس …
Read More »عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں شناخت رپورٹ جمع کرانے کےلئے ایک گھنٹے کی مہلت
انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پر حملے کی شناخت رپورٹ ساڑھے 3 بجے تک عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس پر حملے میں پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کی شناخت پریڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔کیس …
Read More »پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں راجا خرم نواز عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کے طلب کرنے پر علی امین گنڈا پور پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے انہیں مسلسل …
Read More »پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت تشدد سےنہیں ہوئی،نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی آئی جی کے ہمراہ پریس کانفرنس
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پی ٹی آئی کے جاں بحق ہونے والے ورکرعلی بلال عرف ظل شاہ کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہمارے پاس یہ انفارمیشن آئی کہ وہ بندہ تشدد سے نہیں مرا۔ لاہور میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آئی جی پنجاب …
Read More »نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز ختم نہیں ہوں گے، وفاقی وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کون سا کیس کہاں منتقل ہوگا؟ یہ اختیار احتساب عدالتوں کا ہوگا۔احتساب عدالتیں نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز کو متعلقہ فورمز پر بھیجیں گی، انہوں نے کہا کہ نیب ترامیم سے ختم ہونے والے نیب کیسز کی منتقلی …
Read More »صدر مملکت کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو درخواست کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں صدر مملکت عارف علوی کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت …
Read More »پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی، کالعدم بی ایل ایف کے 2 دہشتگرد گرفتار
وفاقی حساس ادارے اور پولیس نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فورس (بی ایل ایف) کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق دونوں دہشتگردوں کا تعلق بلوچستان لبریشن فورس ڈاکٹر اللہ نذر گروپ سے ہے جن کی …
Read More »عمران خان کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ پولیس لاہور پہنچ گئی
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ لے کر کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔پولیس ٹیم میں ایس پی ندیم ، ڈی ایس پی عبدالستار، سب انسپکٹر اور دیگر 2 اہلکار شامل ہیں، عمران خان کی گرفتاری کے لیے لاہور پولیس کوئٹہ پولیس کی …
Read More »عمران خان کے قریبی ساتھی 5 سال پہلے درج مقدمے میں اینٹی کرپشن طلب
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی ساتھی دیوان عظمت چشتی اور ان کی فیملی کو اینٹی کرپشن نے 5 سال پرانے مقدمے میں طلب کر لیا ہے، اینٹی کرپشن پنجاب نے دیوان فیملی کے مقدمہ نمبری 2/19 بجرم 166 /109 / 409 /420 کو اوپن کر دیا، دیوان عظمت …
Read More »