صدر مملکت کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

Share

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو درخواست کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں صدر مملکت عارف علوی کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

Check Also

علیمہ خان 3 ایم پی او کے تحت زیرِ حراست، کوٹ لکھپت جیل منتقل

Share پاکستان تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان کو لاہور سے 3 ایم پی او …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *