Uncategorized

قبل از وقت انتخابات کے لئے تحریک انصاف کا احتجاج میں شدت لانے کا منصوبہ

، قبل از وقت انتخابات کی راہ کو ہر صورت ہموار کرنےکے لیے تحریک انصاف نے احتجاج میں مذید شدت لانےکا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ عوامی مہم میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک لاہور …

Read More »

یورپی یونین نے ایران پر مذید پابندیاں لگا دیں

یورپی یونین نے ایران کے وزیر داخلہ اور سرکاری ٹی وی سمیت 29 شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں ایران میں مظاہرین پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی، ایرانی انقلابی گارڈ کے چیف، سائبر …

Read More »

عمران خان کی لاہور میں رہائش گاہ کو بم پروف بنانے کا کام شروع

چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صوبائی دارالحکومت لاہور کے پوش علاقے مان پارک میں رہائشگاہ کو حکومت پنجاب کی جانب سے بم پروف بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے عمران خان کی رہائش گاہ پر دیگر سیکیورٹی فیچرز کے علاوہ بلٹ پروف شیشوں کی …

Read More »

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022: 64ممالک کی شرکت،وزیراعظم آج افتتاح کریں گے

دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2022‘ آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہورہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے۔اس چار روزہ نمائش میں 64 ممالک اپنی مصنوعات کے ساتھ شریک ہوں گے، پہلی بار آسٹریلیا، رومانیہ اور ہنگری بھی شریک ہورہے ہیں۔آئیڈیاز 2022 میں انتہائی اہم سیمینار انٹیلی …

Read More »

ایٹمی جنگ کبھی بھی نہیں ہونی چاہیےاور نہ ہی جیتا جانا چاہیے، بائیڈن اور شی چن پنگ کا اتفاق

انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں امریکی صدر جوزف بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کے دوران انہیں بتایا کہ امریکا چین کے ساتھ بھرپور مقابلہ جاری رکھے گا لیکن یہ مقابلہ ہرگز تنازع میں تبدیل نہیں ہونا چاہیےوائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ …

Read More »

ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانےوالے عمران خان کی مکاری اور غداری سے قوم حیران ہے : شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے والے عمران خان کی غداری سے قوم حیران ہے. ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو دیا …

Read More »

خیبرپختونخواحکومت کا عمران خان کو ترمیم کے زریعے ہیلی کاپٹراستعمال کاقانونی تحفظ دینے کا فیصلہ

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے یہ بات زبان زد عام ہے کہ وہ اپنی سیاسی سرگرمیوں اور ذاتی ضرورت کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر غیر قانونی طور پر استعمال کرتے چلے آئے ہیں جس پر نیب خیبرپختونخوا میں انکے خلاف انکوائری بھی التوا میں …

Read More »

اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی مشن کےنئے دفتر کاکابل میں افتتاح

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی مشن کے نئے دفتر کا افتتاح کیا گیا ہے۔افتتاحی تقریب میں افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ عامر خان متقی، او آئی سی کے رکن ممالک کے ریزیڈنٹ ہیڈآف مشنز، اقوام متحدہ، یورپی یونین اور دیگر بین الاقوامی …

Read More »

بالی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرانڈونیشین خاتون اول گر پڑیں،صدرحیرت زدہ دیکھتے رہ گئے

بالی کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر انڈونیشیا کی خاتونِ اول اریانا جوکو ویدودو طیارے سے اترتے ہوئے پھسل کر گرگئیں، اس دوران ان کے شوہر انڈونیشین صدر نے انہیں اٹھانے میں کوئی مدد نہیں کی۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صدارتی طیارہ بالی کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اترا اور صدر …

Read More »

عمران خان نے سیاسی تاریخ کاسب سےبڑا یوٹرن لے لیار: رہنما پیپلز پارٹی

پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یوٹرن خان نے اپنی دہری سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا ہے، اب کہتے ہیں سائفر کا معاملہ پیچھے رہ گیا ہے آئندہ الزام نہیں لگاؤں گاٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیری رحمان نے لکھا …

Read More »
Skip to toolbar