یورپی یونین نے ایران پر مذید پابندیاں لگا دیں

Share

یورپی یونین نے ایران کے وزیر داخلہ اور سرکاری ٹی وی سمیت 29 شخصیات اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں ایران میں مظاہرین پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی، ایرانی انقلابی گارڈ کے چیف، سائبر پولیس کے سربراہ شامل ہیں۔یورپی یونین کی ایران کی 29 کمپنیوں اور شخصیات پرعائد پابندیوں میں سفری پابندیاں، اثاثوں کا منجمد ہونا اوردیگر شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar