Uncategorized

پنجاب اسمبلی ٹوٹنے کے بعد 12اپریل کو پنجاب میں الیکشن کروانےکا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سینئر لیگی رہنماؤں کا اہم اجلاس، اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور آئندہ صوبائی انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلے سے پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کیا۔اجلاس میں وزیر اعظم نے پارٹی ر ہنماوں کو پنجاب میں اپنے حلقوں میں انتخابی …

Read More »

عمران خان سمیت دیگر سابق وزراء کے زیر استعمال آج بھی 59 سرکاری بلٹ پروف گاڑیاں

سابق وزیراعظم عمران خان سمیت بعض دیگر سابق وزرائے اعظم ، اسپیکر ، چیئرمین سینٹ اور وزراء کے پاس 59بلٹ پروف اور وی آئی پی گاڑیاں موجود ہیں دو سالوں میں پٹرول و دیگر مرمت ، دیکھ بھال پر ساڑھے سات کروڑ روپے سے زیادہ کے اخراجات آئے ہیں ، …

Read More »

پاکستان کی بدلتی سیاسی صورتحال،نواز شریف کی رواں ماہ وطن واپسی کا امکان

ملک میں مسلسل بدلتی سیاسی صورت حال کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا اسی ماہ پاکستان واپس آنے کا امکان ہے۔مسلم لیگ (ن) کے ذرائع مطابق مریم نواز اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا بھی نواز شریف کے …

Read More »

صدرمملکت کیجانب سے وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کےلئےکہے جانے کاامکان

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے ہوم ورک مکمل کرنے کے لیے قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کر لی، قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ …

Read More »

پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے،اگلے 48 گھنٹوں میں اسمبلی تحلیل ہوجائے گی

پنجاب ااسمبلی تحلیل کرنے کی دستخط شدہ سمری پاکستان تحریک صاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دئیے۔پی ٹی آئی رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

اعتماد کےووٹ کےدوران وفاق کیجانب سے ایف آئی اے کااستعمال، پنجاب حکومت نےنوٹس لےلیا

پنجاب حکومت نے اعتماد کے ووٹ کے دوران وفاقی اداروں کے استعمال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وفاقی ادارے استعمال کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کا موقف ہے کہ لیگی رہنماؤں اور وفاقی حکومت کے عہدیداروں نے کس قانون کے تحت …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کاچیف سیکرٹری کا 22 دسمبر کانوٹیفکیشن کالعدم،گورنرنے بھی اعتماد کاووٹ تسلیم کر لیا

لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کا اعتماد کا ووٹ تسلیم کرنے اور ڈی نوٹیفائی کا حکم واپس لینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی درخواست نمٹا دی۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہےکہ پرویز الٰہی نے وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا، …

Read More »

سعودی عرب میں شہریت دینے کےقانون میں تبدیلی، اختیارولی عہد کو دےدیا گیا

سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون میں ترمیم کے بعد اب شہریت دینے کا اختیار ولی عہد اور وزیر اعظم کے پاس چلا گیا ہے ، اس حوالے سے وزیرداخلہ صرف تجویز کرسکیں گے اور شہریت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ ولی عہد ہی کریں گے۔اس قانون کے …

Read More »

عدالت میں ثابت کریں گے انکےپاس 186ارکان موجود نہیں تھے،اسمبلی اجلاس کی کارروائی آئین کے خلاف ہے، رانا ثناء اللّٰہ

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ آج کے اجلاس کی کارروائی میں جھوٹ بولا گیا، اسپیکر نے کہا تھا آج اعتماد کا ووٹ نہیں لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ رات 12 بجے کے بعد دوسرا ایجنڈا …

Read More »

چوہدری پرویز الہٰی 186 ارکان سے اعتمادکا ووٹ لینے میں کامیاب، اجلاس غیرآئینی،تسلیم نہیں کرتے،اپوزیشن

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے‘ 186ارکان نے اعتماد کا اظہار کردیا ۔ اپوزیشن کی جانب سے اعتماد کے ووٹ کے عمل کا بائیکاٹ کیا گیا اور اراکین ایوان سے باہر چلے گئے۔اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی‘ نعرے بازی اور شورشرابہ ہوا‘ اس دوران …

Read More »
Skip to toolbar