صدرمملکت کیجانب سے وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کےلئےکہے جانے کاامکان

Share

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے ہوم ورک مکمل کرنے کے لیے قریبی ساتھیوں سے مشاورت مکمل کر لی، قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے، موجودہ صورتحال میں سیاسی و پارلیمانی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *