پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے،اگلے 48 گھنٹوں میں اسمبلی تحلیل ہوجائے گی

Share
پنجاب ااسمبلی تحلیل کرنے کی دستخط شدہ سمری

پاکستان تحریک صاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دئیے۔پی ٹی آئی رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر گورنر 48 گھنٹے کے اندر دستخط نہیں کرتے تو اسمبلی تحلیل ہو جائے گی، عمران خان نےاپنا وعدہ پورا کر دیا ہے، ہم نے اپنی حکومتیں ختم کر کےعوام میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar