چینی معاشی ترقی کے ہدف کا اعلان چینی وزیراعظم نے سالانہ نیشنل پیپلز کانگریس کے موقع پرکیا۔ تقریباً 5 فیصد معاشی ترقی کا ہدف گزشتہ دہائیوں کا کم ترین ہدف ہے۔چین نے دفاعی بجٹ 7.2 فیصد بڑھانےکا اعلان کیا ہے جو 225 ارب ڈالر بنتا ہے۔چین کا اس سال تقریباً …
Read More »Uncategorized
سب سے بات کرنے اور سب سے سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار ہوں، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان
چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کا ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ وہ سب سے بات کرنے اور سب سے سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ سیاستدان سب سے بات کرتا ہے کسی سے کُٹی نہیں کرتا لیکن جو لوگ ملک کا پیسہ چوری …
Read More »قائدحزب اختلاف راجہ ریاض کی وزیراعظم سے ملاقات، نیب چئیرمین کی تقرری پر مشاورت مکمل
وزیر اعظم شہباز شریف سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی اہم ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کے دوران ملکی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف اہم آئینی امور پر بات چیت کی گئی،ذرائع اس بات کو کنفرم کر رہے ہیں کہ نئے چیئرمین نیب کی تقرری پر دونوں …
Read More »لاہور سے تحریک انصاف کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار فائنل، عمران نے منظوری دے دی
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے 30اپریل کو پنجاب اسمبلی کے ہونے والے انتخابات کے لیے لاہور سے تحریک انصاف کے امیدواروں کو فائنل کر دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ لاہور کے حلقہ پی پی 125 سے سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کے صاحبزادے میاں حماد اظہر صوبائی …
Read More »مجھے قتل کرنے کا نیا منصوبہ تیار کر لیا گیاہے عمران خان کا دعویٰ
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ انہیں قتل کرنے کا دوسرا منصوبہ بھی بنایا جا چکا ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ہم نے آئین کو دیکھتے ہوئے اپنی حکومتیں قربان کیں، وکلاء …
Read More »پنجاب میں انتخابات کی تاریخ دینے کےبعد وزیر اعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس
پنجاب کے انتخابات کی تاریخ پروزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت اہم اجلاس میں غور کیا گیا۔ اجلاس میں آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی، اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں …
Read More »عمران خان کاانتخابی مہم کی خود قیادت کرنے کا فیصلہ، ڈاکٹروں نے اجازت دے دی
ڈاکٹروں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کیلئے گرین سگنل دیدیا ہے جسکے عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے جارہے ہیں، پی ٹی آئی کے مطابق ڈاکٹروں کی جانب سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت ملنے کے بعد عمران خان …
Read More »الیکشن کمیشن 30اپریل سے 7مئی کے درمیان انتخابات کرانے پر تیار، صدرمملکت کو چٹھی ارسال
پنجاب میں عام انتخابات کے لئےالیکشن کمیشن آف پاکستان نے 30اپریل اور 7مئی کے درمیان تاریخیں تجویز کردیں ہیں ۔الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں ہوا ، الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کو چٹھی ارسال کردی گئی ،صوبہ پنجاب کے انتخابات …
Read More »سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابی جلسوں کی تیاری شروع کر دی ہے۔پی ٹی آئی قیادت کو انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خود انتخابی مہم کی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان نے خیبر …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے سد عمر، علی اعوان اور راجہ خرم کے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
اسلام آباد سے منتخب ہونے والےتحریک انصاف کے ارکان اسد عمر، علی اعوان اور راجہ خرم نواز کے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے وفاقی دارالحومت سے رہنماؤں راجہ خرم شہزاد نواز، …
Read More »