عمران خان کاانتخابی مہم کی خود قیادت کرنے کا فیصلہ، ڈاکٹروں نے اجازت دے دی

Share

ڈاکٹروں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کیلئے گرین سگنل دیدیا ہے جسکے عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے جارہے ہیں، پی ٹی آئی کے مطابق ڈاکٹروں کی جانب سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت ملنے کے بعد عمران خان پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابی جلسوں میں شرکت کریں گے۔ عمران خان کل انتخابی مہم کے لیے اپنے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے جب کہ انہوں نے پنجاب اور کے پی میں انتخابی جلسوں کے لیے شیڈول کی تیاری کی ہدایات جاری کی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar