چینی دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافے کا اعلان

Share

چینی معاشی ترقی کے ہدف کا اعلان چینی وزیراعظم نے سالانہ نیشنل پیپلز کانگریس کے موقع پرکیا۔ تقریباً 5 فیصد معاشی ترقی کا ہدف گزشتہ دہائیوں کا کم ترین ہدف ہے۔چین نے دفاعی بجٹ 7.2 فیصد بڑھانےکا اعلان کیا ہے جو 225 ارب ڈالر بنتا ہے۔چین کا اس سال تقریباً 12 ملین نئی ملازمتیں پیدا کرکے شہری بے روزگاری کی شرح کو 5.5 فیصد تک لے جانے کا ارادہ ہے۔

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *