حکومت نے قومی اسمبلی کے کسی بھی رکن کی گرفتاری سے متعلق رولز میں ترمیم کرنے کا اہم فیصلہ کرلیا۔مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محمد سجاد نے ایوان میں ترمیم پیش کی۔ حکومت کی طرف سے کی گئی ترمیم میں لکھا گیا کہ جب کسی رکن کو کسی …
Read More »Uncategorized
عمران خان کےحکومت کےساتھ بیک ڈور مذاکرات جاری، صدر عارف علوی نےکردار ادا کیا،تحریک انصاف کا اعتراف
پی ٹی آئی نے موجودہ حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات کو تسلیم کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری اعتراف کیا ہے کہ حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات میں صدر مملکت عارف علوی نے کردار ادا کیا ہے. انہوں نے بتایا کہ موجودہ حکومت کے …
Read More »ملک میں 13 اکتوبر کا بلیک آؤٹ کی وجوہات، کے 2 اور کے 3میں غیر معیاری کام نکلا، انکوائری رپورٹ آگئی
ملک کے جنوبی حصے میں 13 اکتوبر کو بجلی کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ انکوائری رپورٹ میں وجوہات سامنے آ گئیں۔وزارت توانائی نے 13 اکتوبر کے بجلی بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ میں بتایا گیا کہ بلیک آؤٹ کے 2 اور کے 3 کی وجہ سے …
Read More »اب خود مانتا ہے اس کے ہاتھ میں کوئی اختیار نہیں تھا، اگر اختیار نہیں تھا تو استعفیٰ دینا چاہیے تھا، جھوٹا آدمی ہر شخص پر الزام لگاتا ہے، خود سب سے بڑا چور نکلا،پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان پر تنقید
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب خود مانتا ہے اس کے ہاتھ میں کوئی اختیار نہیں تھا، اگر اختیار نہیں تھا تو استعفیٰ دینا چاہیے تھا، جھوٹا آدمی ہر شخص پر الزام لگاتا ہے، خود سب سے بڑا چور نکلا، ہم …
Read More »پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اعتزاز احسن کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔
اعتزاز احسن بڑے قانون دان ہیں اعتزاز احسن ورکرز کے رول ماڈل ہیں، وہ اپنی پارٹی میں کھل کر اختلاف کرتے ہیں جب کہ (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی میں بادشاہی ہے کسی کی جرات نہیں اختلاف کرے۔انہوں نے کہا کہ اعتزازاحسن پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آجائیں، …
Read More »سیاستدانوں نے 50 کی دہائی سے آج تک غلطیاں کی ہیں: وزیر دفاع
حکمران اشرافیہ سے کوئی نہ کوئی گناہ اور جرم سرزد ہوا ہے، سیاستدانوں نے 50ء کی دہائی سے لے کر آج تک غلطیاں کی ہیں۔ اس بات کا اظہار وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پارلیمنٹ میں کیا، خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے عمران خان کی ملاقاتوں کا علم ہے، پی ٹی آئی کی دوسری قیادت نے بھی چند روز قبل ملاقاتیں کی ہیں. خواجہ آصف
ہمیں ان ملاقاتوں کا علم ہے اور پی ٹی آئی کی دوسری قیادت نے بھی چند روز قبل ملاقاتیں کی ہیں خواجہ آصف کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی آرمی چیف سے دو ملاقاتوں کی تردید وزیر اعظم دفتر سے ابھی تک …
Read More »سابق وزیراعلیٰ کوضروری سٹاف اورگاڑی دینالازم،پنجاب اسمبلی سےمراعات میں ترمیم کا بل منظور
۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر واثق قیوم عباسی کی صدارت میں ہوا جس میں حکومت کی جانب سے پنجاب منسٹرزبل 2022 پیش کیا گیا، بل مسرت جمشید چیمہ نے ایوان میں پیش کیا۔پنجاب حکومت نے اپوزیشن کے احتجاج اور شور شرابے کے باوجود پنجاب منسٹرزبل 2022 منظورکرا لیا۔ بل …
Read More »وراثتی جائیداد کے مقدمات کا فیصلہ ایک سال کے دوران لازمی قرار، قانون منظور
قومی اسمبلی نے وراثتی جائیداد کے مقدمات کے فیصلے ایک سال میں کرنے کا قانون منظور کرلیا۔ اس حوالے سے پیش کیے گئے بل کے متن میں تحریر ہے کہ دیوانی عدالتوں کے سول ججز وراثتی مقدمات کے فیصلے ایک سال کے اندر کرنے کے پابند ہوں گےجاوید حسین شاہ …
Read More »ایم کیو ایم کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، وفدکےتحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروا دی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کی ہے ملاقات میں شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ وزیراعظم سے گورنر سندھ اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات …
Read More »