Uncategorized

تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی نور عالم کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اورتحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا۔ نور عالم کو بطور وفاقی وزیر وہ تمام مراعات، الاؤنسز اور اختیارات میسر ہوں گے جو ایک وفاقی وزیر کو …

Read More »

ملتانیوں نے سیاسی خانہ بدوش سےحساب برابر کر دیا، سابق صدر آصف زرداری

سابق صدر صدر آصف علی زرداری نے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 8 میں سے 2 پر شکست دینے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے آصف علی موسیٰ گیلانی اور حکیم بلوچ کو مبارکباد دی ہے سابق صدر کا کہنا ہے کہ تیر کا …

Read More »

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار امریکی دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

وطن واپسی سے قبل وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نےواشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ دورے کا مقصد ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کی میٹنگز میں شرکت تھا، ان اداروں کو اعتماد دلانا تھا کہ پاکستان اپنی معاشی پالیسیوں کو جاری رکھے گا، آئی ایم ایف اور ورلڈ …

Read More »

این اے 237 کراچی کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد، عدالت جائیں گے، تحریک انصاف

پی ٹی آئی نے این اے 237 کراچی کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کر دیے۔پی ٹی آئی سندھ کےصدر علی زیدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 237 کے نتائج کو مسترد کرتی ہے ،انہوں نے کہا کہ پریزائیڈنگ آفیسر کا بیان بھی سامنے آیا، کچھ لوگوں نے …

Read More »

پی پی 139 شیخوپورہ : ہارنےوالےپی ٹی آئی امیدوار نے دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دے دی

پنجاب اسمبلی کے حلقہ 139شیخوپورہ 5 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے ہارنے والے امیدوار محمد ابوبکر نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے درخواست دے دی۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے ساتھ ساتھ پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر بھی ضمنی انتخابات ہوئے۔ضمنی الیکشن …

Read More »

ضمنی انتخابات، عمران خان قومی اسمبلی کی 6 سیٹوں پرکامیاب، تحریک انصاف نے صوبے کی 2 نشستیں بھی جیت لیں

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے6 نشستیں جیت لیں جبکہ پیپلزپارٹی ملتان اور ملیر کراچی میں بھی کامیاب قرار پائی ہے۔عمران خان نےچارسدہ،مردان اورپشاور کی نشست جیت لی اور اے این پی امیدوار غلام احمد بلور، ایمل ولی خان جبکہ جمعت …

Read More »

پیپلز پارٹی کے امیدوار علی موسیٰ گیلانی نے پی ٹی آئی کی مہربانو قریشی کو این اے 257 کی نشست پر شکست دے دی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے علی موسیٰ گیلانی نے پی ٹی آئی کی مہربانو قریشی کو این اے 257 کی نشست پر ہرا دیا۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 157 ملتان کے ضمنی انتخاب میں تمام 264 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔ غیر …

Read More »

اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور کا شکست تسلیم کرنے سے انکار، عدالت جانے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما غلام احمد بلور نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے غلام بلور نے کہا کہ عمران خان کی مقبولیت میں واضح کمی ہے، مجھے اتحادیوں نے استطاعت کے مطابق سپورٹ کیاغلام بلور نے کہا کہ …

Read More »

حکومت مشروط مذاکرات کے لیے تیار نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جمہوری عمل یہ ہے کہ ووٹ سے تبدیلی آئے، مشروط مذاکرات کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہم نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جو قانون کی خلاف …

Read More »

کراچی میں ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ،پی ٹی آئی ممبر اسمبلی شدید زخمی

ضمنی الیکشن کے دوران ملیر کراچی میں پی ٹی آئی رہنما پر حملہ کیا گیا جس میں رکن سندھ اسمبلی اور پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔پی ٹی آئی رہنما جمال صدیقی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملیر …

Read More »
Skip to toolbar