پیپلز پارٹی کے امیدوار علی موسیٰ گیلانی نے پی ٹی آئی کی مہربانو قریشی کو این اے 257 کی نشست پر شکست دے دی

Share

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے علی موسیٰ گیلانی نے پی ٹی آئی کی مہربانو قریشی کو این اے 257 کی نشست پر ہرا دیا۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 157 ملتان کے ضمنی انتخاب میں تمام 264 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سید علی موسیٰ گیلانی 79743 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف کی مہر بانو قریشی نے 59993 ووٹ حاصل کیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar