تحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی نور عالم کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

Share

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اورتحریک انصاف کے منحرف رکن اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نور عالم خان کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا۔ نور عالم کو بطور وفاقی وزیر وہ تمام مراعات، الاؤنسز اور اختیارات میسر ہوں گے جو ایک وفاقی وزیر کو حاصل ہیں

کابینہ ڈویژن کی جانب سے نور عالم خان کو وفاقی وزیر بنائے جانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن

کابینہ ڈویژن کی جانب سے نور عالم خان کو وفاقی وزیر بنائے جانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر کر دیا ہے جس کا اطلاق 14 اکتوبر 2022 سے ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar