ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

Share

آج اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔گزشتہ رات کراچی کے علاقے گلستان جوہر، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد،صدر، ایم اے جناح روڈ پر بوندا باندی ہوئی۔یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال اور پاپوش نگر میں بھی بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا

Check Also

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش

Share وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک …