
ملتان میں سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔جاوید ہاشمی کے 2 دامادوں کے خلاف بھی بجلی چوری کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے حکام کے مطابق مقدمات ایس ڈی او میپکو کی مدعیت میں درج کیے گئے ہیں۔حکام کے مطابق جاوید ہاشمی کے گھر کی بجلی ہفتے کی شام کاٹ دی گئی تھی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved