پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوں نے 20 سے زائد موبائل فونز ماڈلز کی قیمتیں 400 روپے سے لے کے 10ہزار روپے تک کی کمی کر دی ہے۔ موبائل فون ایسوسی ایشن اور مارکیٹ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تمام …
Read More »Tag Archives: پاکستان
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورےکا شیڈول جاری کردیا
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سیریز کے تمام ون ڈے انٹرنیشنل میچز ڈے اینڈ نائٹ میں ہوں …
Read More »غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد پر فوری عمل کیا جائے، پاکستان
پاکستان نے غزہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اپنے بیان میں غزہ پر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قرارداد پر فوری عمل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی …
Read More »آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقی
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقیآئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی۔ پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجے ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا …
Read More »عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دیدی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے بھی فنڈنگ کی راہ ہموار ہونے لگی ہے۔عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر فنانسنگ …
Read More »بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیساتھ مذاکرات کا امکان ایک بار پھر مسترد کردیا
بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا۔سنگاپور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران جب بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے پاکستان کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے ماضی کی طرح دہشتگردی کا …
Read More »پاکستان اور بھارت کا دورۂ آسٹریلیا: وینیوز منتخب کر لئے گئے
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان اور بھارت کی سیریز کے وینیوز کو حتمی شکل دے دی۔رواں سال پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز نومبر میں کھیلنی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے 6 وائٹ …
Read More »پی ایس ایل میں ناقص پرفارمنس کے بعد شاہین کی قومی ٹیم کی کپتانی پر خطرات منڈلانے لگے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اس سال جون میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کی کپتانی سے محروم ہو سکتے ہیں۔ایک مقامی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کو پی ایس ایل 9 میں …
Read More »پاکستان کا ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
: پاکستان نے غزہ میں ماہ صیام میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں، رمضان کی آمد …
Read More »نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئےگا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئےگا۔ذرائع کے مطابق وفد نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کا جائزہ لےگا، وفد میں نیوزی کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سکیورٹی ماہر رگ ڈکسن شامل ہیں۔ وفد اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved