Tag Archives: پاکستان

تیسرا ٹی 20، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں اور 10 گیندوں سے شکست دیتے ہوئے کامیابی سمیٹ لی۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 179 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر عبور کرلیا، جس میں مارک چیپمین 87 رنز …

Read More »

افغانستان سے پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

پاک افغان بارڈر طورخم پر سامان لے جانے والی دو گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ایف سی نارتھ اور کسٹم حکام نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔آویئرانٹرنیشنل کو حکام نے بتایا کہ برآمد ہونے …

Read More »

پاکستان کو بیلسٹک میزائلوں کے آلات فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر امریکی پابندیاں

پاکستان کو بیلسٹک میزائلوں کے پرزے فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکہ نے چین اور بیلاروس کی چار کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ پابندیاں ایگزیکٹو ارڈر 13382 کے تحت لگائی جا رہی ہیں جو بڑے پیمانے پر …

Read More »

آئی ایم ایف بورڈ اجلاس : 29 اپریل تک کے شیڈول میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں

عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں فی الحال پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں ہے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاملے پر ایگزیکٹو بورڈکا اجلاس اپریل کے آخر میں بلانے کا عندیہ دیا …

Read More »

پاکستان نے بڑا غیر ملکی قرضہ واپس کر دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 12 اپریل 2024 کو ایک ارب ڈالر کے انٹرنیشنل بانڈز کی ادائیگی پر کامیابی کے ساتھ عمل درآمد کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ یہ ادائیگی بانڈ ہولڈرز میں تقسیم کرنے کے لیے ایجنٹ بینک …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ٹی 20 ہوم سیریز کے لیے 17 رکنی …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔ اسکواڈ میں عماد وسیم اور محمد عامر کی واپسی کا امکان ہے جبکہ عثمان خان اور عرفان نیازی کی بھی قومی ٹیم میں شمولیت ہوسکتی ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ …

Read More »

کراچی: بوہری برادری آج عیدالفطر منارہی ہے

بوہری برادری آج عیدالفطرمنارہی ہے۔ کراچی میں بوہری برادری کی جانب سے صدرکی طاہری مسجد میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔بوہری برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے طاہری مسجد میں عید الفطر کی نماز میں شرکت کی۔اس موقع پر مسجد کے اطراف سکیورٹی کے …

Read More »

آج پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا قوی امکان

پاکستان میں آج شوال کا چاند دکھائی دیے جانے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق چاند کی عمر آج شام انسانی آنکھ سے دکھائی دینے کیلئے پوری ہوگی جب کہ شوال کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔دوسری جانب سعودی عرب میں …

Read More »

سال 2024 ءکا پہلا سورج گرہن، پاکستانی وقت کے مطابق کب شروع ہو گا

رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہو گا تاہم رات ہونے کی وجہ سے سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 42 منٹ سے شروع ہوکر …

Read More »