: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں سیریز کی سیریز کی تاریخ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز اپریل میں شیڈول ہے، ٹی ٹوئنٹی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کا امکان ہے اور …
Read More »Tag Archives: پاکستان
انڈر 19 ورلڈکپ: آسٹریلیا سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 180 رنز کا ہدف آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا …
Read More »انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ: سیمی فائنل میں آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ میچ جنوبی افریقا میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔قومی ٹیم کی قیادت سعد بیگ کررہے ہیں، اس کے علاوہ …
Read More »پاکستان اور امریکی ڈالر کے نشیب وفراز
گزشتہ 30 سالوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر تقریباً 100 گنا یا 948 فیصد کم ہوچکی ہے۔روپے کی اس بربادی کو جب گراف پر پیش کیا گیا اور بھارتی روپے کی قدر سے جوڑا گیا، تو پتا چلا کہ پاکستان کے ساتھ غلط کیا ہوا۔یونیورسٹی آف …
Read More »پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا
پاکستان رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے کے بعد دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا ہے۔فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے کے بھارت، انڈونیشیا، امریکا اور برازیل کے …
Read More »پاکستان، ایران کے سفیر واپس اپنے اپنے سفارتخانوں میں پہنچ گئے، دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے سفراء دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کے مطابق اسلام آباد اور تہران میں اپنے اپنے سفارت خانوں میں پہنچ گئے ہیں۔بلوچستان میں ایرانی فضائی حملے کے جواب میں پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان …
Read More »ہمارا مذہب، تہذیب و تمدن ہر لحاظ سے ہندوؤں سے مختلف ہے، آرمی چیف
جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے تاریخی خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، نوجوانوں کو اپنے وطن، قوم، ثقافت و تہذیب و تمدن اور اپنے …
Read More »ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان آنے کا اعلان، رواں ہفتے سفیروں کو بھی واپس بھیجنے پر اتفاق
پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد اس …
Read More »آل راؤنڈر ڈیرل مچل پاکستان کیخلاف آخری ٹی 20 میچ سے دستبردار
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر آل راؤنڈر ڈیرل مچل پاکستان کے خلاف آخری ٹی 20 میچ نہیں کھیلیں گے۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے ڈیرل مچل میچ سے دستبردار ہوئے ہیں جبکہ راچن رویندرا کو اتوار کے میچ کے …
Read More »پاکستان کا ایران کے ساتھ کشیدگی ختم اور تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ
ایران کی جانب سے تناؤ ختم کرنے کی خواہش کے بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔پاکستان نے ایران کے ساتھ تناؤ ختم کرنے کا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved