آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے تین اضلاع میرپور، کوٹلی اور بھمبھر کے تیرہ حلقوں میں الیکشن آج ہوگا۔انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل کردی گئی، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، استحکامِ پاکستان پارٹی اور آزاد امیدواروں سمیت دو سو چھیانوے امیدوار …
Read More »Tag Archives: پاکستان پیپلز پارٹی
گلگت بلتستان کی 12 رکنی کابینہ کی سمری منظور، آئی پی پی کے 4 وزرا شامل
گورنر گلگت بلتستان سیدمہدی شاہ نے وزیراعلیٰ امجد حسین کی سفارش پر 12 رکنی صوبائی کابینہ کی سمری کی منظوری دے دی۔ وزرا میں پیپلزپارٹی کے 8 اور استحکام پاکستان پارٹی کے 4 وزرا ہوں گے۔گلگت بلتستان اسمبلی کی 12 رکنی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، کابینہ میں بلتستان …
Read More »پاکستان میں جمہوریت کبھی سرنڈر نہیں کرے گی، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دخترِ مشرق کی زندگی جرأت اور ہمدردی کا نادر امتزاج تھی اور ان کی عظیم قربانی خون سے لکھا عہد ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کبھی سرنڈر نہیں کرے گی۔بے نظیر بھٹو کی اٹھارہویں برسی پر جاری پیغام …
Read More »بینظیر کی زندگی کا پیغام ہے کہ انصاف کیلئے پر امن طریقے سے آواز اٹھائیں: صدر مملکت
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا کہ بے نظیر کی زندگی پیغام ہے کہ انصاف کیلئے پر امن طریقے سے آواز اٹھائیں۔صدر مملکت آصف زرداری نے بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر پیغام میں کہا کہ نفرت کے بجائے اتحاد کا راستہ اپنائیں، انتقامی سیاست کی بجائے …
Read More »وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی
پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی۔تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے پیپلز پارٹی کے چوہدری قاسم مجید اور جاوید ایوب اسمبلی سیکریٹریٹ آئے تھے۔پیپلز پارٹی کی جانب سے فیصل راٹھور کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے نامزد …
Read More »آئینی ترمیم کے مسودے پر پیپلز پارٹی اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
پاکستان پیپلز پارٹی اور وفاقی حکومت کے درمیان 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے طلب کیے جانے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، کابینہ کا اجلاس 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کے لیے بلایا گیا تھا جس …
Read More »پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹر منتخب ہوگئے
سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر ہوئے الیکشن کا نتیجہ سامنے آ گیا۔الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے نتائج کا اعلان کر دیا جن کے مطابق پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر سینیٹر منتخب ہو گئے. الیکشن کمشنر سندھ کا کہنا ہے …
Read More »بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی آج 97ویں سالگرہ منائی جارہی ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی آج 97ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ذو الفقار علی بھٹو5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے، انہوں نے برکلے یونیورسٹی کیلیفورنیا سے سیاسیات میں گریجوایشن اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے اصول قانون میں ماسٹرزکیا، بھٹو پہلے ایشیائی شخصیت تھے جنھیں انگلستان کی …
Read More »مجوزہ آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی کا مسودہ سامنے آگیا
آئینی ترمیم پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مسودہ سامنے آگیا۔پیپلز پارٹی کی جانب سے آرٹیکل 175 اے میں آئینی عدالت کا قیام شامل ہے، آرٹیکل 175 اے، بی، ڈی، ای، ایف میں ترامیم کی تجاویز شامل ہیں۔مسودے کے مطابق آئینی عدالت وفاق میں جبکہ صوبوں کی سطح پر بھی ایک …
Read More »پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں، وفد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 سے 25 فیصد اضافہ کا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved