Tag Archives: پاکستان پیپلز پارٹی

ایم کیوایم رہنما رضا ہارون، انیس ایڈووکیٹ ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد ایم کیو ایم کے سینئر رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔آصف علی زرداری نے انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون کو پی پی پی میں شمولیت …

Read More »

بھٹو ریفرنس کی سماعت شروع ہونے پر کہہ سکتا ہوں قرض اتار دیا، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عوامی مسائل صرف سیاست دانوں کو نظر آتے ہیں، مسئلہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے لوگوں کی سوچ سے ہے ان کو کچھ نظر نہیں آتا، کوئی نہیں کہہ سکتا کہ میں نے کسی کو زبان دی اور …

Read More »

تنخواہ دگنی،غریبوں کیلئے مفت سولرپینل، بلاول نے 10 نکاتی منصوبہ دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن سے ڈرنے والے نہیں، مقابلہ کرنے والے ہیں، اس بار بھی ہم ڈٹ کے مقابلہ کریں گے اور جیتیں گے، قائدین کو دفن کیا، اس وقت بھی الیکشن لڑنے کے لیے تیار تھے، الیکشن کراؤ، دودھ …

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور تیار، اعلان آج متوقع

پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور کا اعلان27دسمبر کو متوقع ہے . پاکستان پیپلز پارٹی کا انتخابی منشور تیار کر لیا گیا ہے توقع ہے کہ اس کا اعلان چیئرمین بلاول بھٹو آج 27 دسمبر کوکریں گے، پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا منشور کتابچے کی صورت میں تیار …

Read More »

سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے پیپلز پارٹی نےکمیٹی تشکیل دے دی

پاکستان پیپلز پارٹی نے دیگر جماعتوں سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔پیپلز پارٹی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کیلئے نیئر بخاری، قمر زمان کائرہ اور فیصل کریم کنڈی کو مذاکرات کا ٹاسک سونپا ہے، محمد علی شاہ باچا اور ساجد طوری بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔سندھ کے لیے …

Read More »

صدر کے مواخذے بارے کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا،پرویزالہیٰ سےاب دوریاں بڑھ گئی،آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدر کے مواخذے بارے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، پرویز الہیٰ سے اب دوریاں بڑھ گئی ہیں، اگر اسمبلیاں توڑی گئیں تو الیکشن میں مقابلہ کریں گے، آرمی چیف کا تقرر میرٹ پر …

Read More »