ٹوکیو: جاپان کی معروف ٹریڈنگ کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان کو روسی تیل اور نائجیریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ سے 35 فیصد کم میں فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔اس حوالے سے جاپانی کمپنی کے نمائندے نے ٹوکیو میں سفیر پاکستان کو …
Read More »Tag Archives: پاکستان
ملک بھر میں گرم چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری
ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پنجاب سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں شروع ہو گئیں۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بدھ کی رات گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں کمی آ …
Read More »پاک افغان ٹی 20 سیریز : افغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی 20 سیریز اپنے نام کرلی
پاک افغان ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں فغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔افغانستان نے 131 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، رحمن اللہ گربار 44 رنز بنا کر نمایاں رہے، ابراہیم زدران 44، عثمان غنی 7 رنز …
Read More »عمران خان کی حمایت میں بیان دینے والے امریکی رکن کانگریس کا عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ
امریکی ڈیموکریٹ رکن کانگریس مائیک لیون نے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ڈیموکریٹ رکن کانگریس کی عمران خان سے پاکستان کی سیاسی صورت حال پر طویل بات چیت ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون …
Read More »پاکستان میں کورونا کی نئی قسم کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا کی نئی قسم کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ دنیا بھر میں دوبارہ پھیل رہا ہے، 30 اپریل تک رش والے جگہوں پر ماسک …
Read More »موڈیز نے پاکستان کے 5 بڑے بینکوں کی ریٹنگ میں کمی کر دی
موڈیز انویسٹرز سروس نے پانچ بڑے پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی ہے ۔ملک میں جاری ڈالر بحران کے اثرات مسلسل ظاہر ہورہے ہیں، کریڈٹ ریٹنگ کے عالمی ادارے موڈیز نے پانچ بڑے بینکوں کی طویل مدتی ڈپازٹ ریٹنگ Caa1 سے کم کرکے Caa3 کردی۔ان بینکوں میں ایچ …
Read More »پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات میں تعطل، معاہدہ تاخیر کا شکار
گزشتہ روزپاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول مذاکرات نہیں ہوپائے اور اب مذاکرات 2 مارچ کو دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جو بجلی بلوں کی رکی ہوئی وصولیاں شروع کرنےکے بعد ہوں گے۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16 کے بجائے 2 مارچ کو ہونے …
Read More »مالی بحران شدت اختیار کر گیا، تمام وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کی تنخواہیں روکنے کا حکم
پاکستان میں شدید مالی اور معاشی مشکلات کے باعث وزارت خزانہ نے اکاؤنٹینٹ جنرل پاکستان ریونیوز (اے جی پی آر) کو وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں اور منسلک محکموں کے بلوں اور تنحواہوں کی ادائیگی تا حکم ثانی بند کرنے کا حکم دے دیا ہے، تنخواہوں کےاجرا کے معاملے میں آپریشنل اخراجات …
Read More »پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے
ی چائنہ ڈویلپمنٹ بینک سے رول اوور معاہدے کے نتیجے میں پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے، رقم موصول ہوئی۔ذرائع سٹیٹ بینک کے مطابق چائنہ سے ملنے والے 70 کروڑ ڈالرز کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ چند روز قبل ہوا تھا۔خیال رہے کہ چند …
Read More »آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ علیحدہ علیحدہ سیاسی وابستگیوں کے باوجود ملک بھر کی سیاسی قیادت کا مظفر آباد میں کشمیر کاز کیلئے اکٹھے ہونا خوش آئند ہے، 7 دہائیوں سے بھارت کشمیر میں مظالم کی داستان رقم کر رہا ہے لیکن وہ کشمیریوں کےجذبہ حقِ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved