روسی خام تیل کا جہاز مئی میں پاکستان پہنچنےکا امکان

Share

روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنےکا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق خام تیل کتنا سستا پڑےگا کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہے، ابھی روس سے صرف ٹیسٹنگ کے لیےکارگو آئےگا۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق روسی خام تیل درآمد سے متعلق پی ایس او بہتربتاسکتا ہے وزارت توانائی ذرائع کے مطابق روس سےخام تیل خریداری کامعاہدہ پی ایس او کے ساتھ ہوا ہے

Check Also

پاکستانیوں کی رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے تفصیلات پبلک کردیں

Share نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک میں رجسٹرڈ آبادی کی تفصیلات جاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *