پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان 245 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئی۔ ملتان کی ٹیم کو راولپنڈی کا نام دے دیا گیا۔ولی ٹیک نے سب سے بڑی بولی لگا کر ملتان کی فرنچائز خریدی، جو پاکستان سپر لیگ کی سب سے مہنگی فرنچائز بن گئی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ …
Read More »Tag Archives: پاکستان سپر لیگ
لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے سٹار فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو ٹیم میں شامل کر لیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے مایہ ناز فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا۔ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز نے مستفیض الرحمان کو 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں سائن کیا ہے، بنگلادیشی فاسٹ بولر کو ڈائریکٹ سائننگ کے …
Read More »پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات جاری
پاکستان سپر لیگ 11 کا شیڈول جاری کردیا گیا، پی ایس ایل کے نئے سیزن میں 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق 8 ٹیموں کا ایونٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر ہی ہوگا، ہر ٹیم کو کم سے کم 10 میچز کھیلنے کو ملیں گے۔ذرائع کے مطابق پی ایس …
Read More »پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان
اکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہوگی۔پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا اہم سنگِ میل عبور کرلیا گیا ہے۔پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کے لیے 6 ممکنہ شہروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے، فیصل آباد، راولپنڈی اور …
Read More »ملتان سلطانز کو پی ایس ایل کا نیا کنٹریکٹ نہ ملنے کا انکشاف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے نیا کنٹریکٹ جاری نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز پی ایس ایل کی کمپلائنس پالیسی پر پوری نہ اتر سکی جس کے باعث ٹیم کو …
Read More »پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کی فروخت کیلئے بڈز طلب
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ساتویں اور آٹھویں ٹیموں کے فرنچائزز حقوق فروخت کرنے کیلئے بڈز طلب کر لیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ٹیکنیّکل پروپوزلز جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 دسمبر ہے، صرف …
Read More »عاطف رانا کا پی ایس ایل کی ٹرافی کیساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) عاطف رانا نے پی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ کیا۔پی ایس ایل میں حالیہ فتح کی خوشی میں جاری ٹرافی ٹور کے سلسلے میں لاہور قلندرز کے سی ای …
Read More »پی ایس ایل فائنل آج، ہم پلہ ٹیمیں مدمقابل، سخت مقابلہ متوقع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل دو بار کی چیمپئن لاہور قلندرز اور 2019ء کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں پی ایس ایل میں اب تک کتنی بار آمنے سامنے آچکی ہیں اور ان میچز کے نتائج کیا رہے؟پی ایس …
Read More »پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز سے متعلق اتفاق ہوگیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کےلیے مئی کے تیسرے ہفتے کی ونڈو پر اتفاق ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز 17 سے 25 مئی کے دوران کرائے جانے پر غور کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق لاجسٹک معاملات کی وجہ …
Read More »پاکستان سپر لیگ 10 غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ 8 میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں، نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق میچز ملتوی کرنے کافیصلہ وزیرِ اعظم …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved