World

روس میں 8۔8 شدت کا شدید زلزلہ، سونامی لہریں ٹکرا گئیں

روس کے مشرقی ساحل کے قریب 8.8 شدت کے شدید زلزلہ کے بعد سونامی کی لہریں ٹکرا گئیں۔روسی وزیر کے مطابق زلزلے کے بعد کامچٹکا کے مختلف حصوں میں 3 سے 4 میٹر اونچی سونامی لہریں ریکارڈ کی گئیں۔ زلزلے سے چند افراد کے زخمی ہو نے کی اطلاعات بھی …

Read More »

اسرائیلی وزیر دفاع کی ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو براہ راست نشانہ بنانے کی دھمکی

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو براہ راست شہید کرنے کی دھمکی دے دی۔اسرائیلی وزیر نے رامون ایئر فورس بیس کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران نے اسرائیل کو دھمکیاں دیں تو اسرائیل کی فضائیہ ایک بار …

Read More »

بھارت: جعلی سفیر کا 12 پاسپورٹس پر 40 ممالک کا سفر، 20 بینک اکاؤنٹس

بھارتی ریاست یو پی کے شہر غازی آباد میں جعلی سفارت خانہ چلانے کے الزام میں گرفتار ہرش وردھن جین سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس کے پاس 12 سفارتی پاسپورٹ تھے جن پر وہ 40 ممالک کا دورہ کر چکا ہے۔اتر پردیش …

Read More »

فرانس ستمبر میں فلسطین کو تسلیم کرلے گا، صدر میکرون

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ فرانس ستمبر میں فلسطین کو تسلیم کرلے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ جنرل اسمبلی میں فسلطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ مشرقِ وسطیٰ میں منصفانہ اور پائیدار …

Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کا میئر نیویارک اور دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ

ٹرمپ انتظامیہ نے نیویارک شہر، میئر ایریک ایڈمز اور شہر کے کئی دیگر اہلکاروں کیخلاف مقدمہ دائر کردیا۔انتظامیہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہر میں نافذ قانون خطرناک مجرموں کو گلیوں میں گشت اور کمیونٹی میں گھناونے جرائم کی اجازت دیتا ہے۔ اٹارنی جنرل پیم بانڈی نے …

Read More »

امریکا کا اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان

اسرائیل مخالف جذبات کا پرچار کرنے کا الزام لگا کر امریکا نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس کا کہنا ہے کہ تعلیم، سائنس اور ثقافت سے متعلق اقوام متحدہ کی اس تنظیم یونیسکو میں شمولیت جاری رکھنا امریکا کے …

Read More »

دوسری جنگ عظیم میں تباہ ہونے والا جاپانی جہاز 83 سال بعد دریافت

جنگِ عظیم دوم کے دوران تباہ ہونے والا جاپانی بحری جنگی جہاز 83 سال بعد بحرالکاہل کی گہرائیوں سے دریافت کر لیا گیا۔یہ ڈسٹرائر جس کا نام ٹیروزوکی Teruzuki تھا، 1942ء میں اس وقت ڈوبا جب وہ سولومن آئی لینڈز کے قریب فوجی ساز و سامان پہنچانے کے مشن پر …

Read More »

فاقہ کش بچوں کے لیے خریدا گیا فوڈ جلایا کیوں گیا، ٹم کین

امریکا کے ڈیموکریٹک سینیٹر ٹم کین نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 5 سو میٹرک ٹن غذا ضائع کرنے پر نائب وزیر برائے مینجمنٹ اور ریسورس مائیکل ریگاس پر طنز کی بھرمار کردی۔انہوں نے استفسار کیا کہ سینیٹ کی امور خارجہ کمیٹی کے رکن نے مائیکل ریگاس سے پوچھا کہ …

Read More »

برطانیہ، ایئرپوٹ پر سواری ڈراپ کرنے کی فیس میں اضافہ

برطانیہ کے معروف ترین ایئر پورٹس کے ٹرمینلز کے قریب مسافر کو چھوڑنے والے بھاری ادائیگی کے لیے تیار ہو جائیں ‘ 20 میں سے 11مصروف ترین ایئر پورٹس پر چند منٹ کیلئے بھی گاڑی پارک کرنے پر تقریباً 7 پاﺅنڈ تک فیس وصولی کی جا رہی ہے۔گیٹوک‘ برسٹل، لیڈز …

Read More »

ایران کسی بھی نئے فوجی حملے کا جواب دینے کیلئے تیار ہے: آیت اللّٰہ خامنہ

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جنگ کا مقصد ایران میں نظام کا تختہ الٹنا تھا، ایران کسی بھی نئے فوجی حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔اپنے بیان میں آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ ایران دشمنوں کو اسرائیل …

Read More »