World

ہیروشیما پر ایٹمی حملے کو 80 سال مکمل ہو گئے

جاپان کے شہر ہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملے کو آج 80 سال بیت گئے۔ہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملے کے 80 سال مکمل ہونے پر تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔واضح رہے کہ 6 اگست، 1945 کو دوسری عالمی جنگ کے دوران ہیرو شیما پر ایٹم بم حملے میں …

Read More »

مودی سرکار نے بھارتی میڈیا کو ہی جھوٹا قرار دے دیا

مودی سرکار نے بھارتی میڈیا کو ہی جھوٹا قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر اپنی جھوٹی اور غیر ذمہ دارانہ صحافت کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈے کی نئی مہم چھیڑ دی، بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور چینلز نے دعویٰ کیا کہ پاکستان اور بھارت کے …

Read More »

آسٹریلیا کا جاپان سے 11 جدید جنگی بحری جہاز خریدنے کا فیصلہ

آسٹریلیا نے جاپان سے 11 جدید جنگی بحری جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا نے اپنی بحریہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے جاپان کی متسوبشی ہیوی انڈسٹریز سے جدید 11 موگامی کلاس فریگیٹ جنگی بحری جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

صدر ٹرمپ کا روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں اولمپکس کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرئے ہوئے کہا کہ ان ممالک کے ٹیرف میں بھی اضافہ ہو گا، پاک بھارت جنگ سمیت دنیا …

Read More »

حماس کا بڑا فیصلہ، غزہ کی آئندہ حکومت سے لاتعلقی کا اعلان

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پٹی میں تشکیل دی جانے والی آئندہ حکومتی انتظامیہ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حماس کے ایک سینئر رہنما نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ حماس اب نہ گزرگاہوں کی نگرانی کرے گی …

Read More »

یمن کی جانب سے اسرائیل پر میزائل فائر، اسرائیلی فوج کا دفاع کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن کی جانب سے میزائل فائر کیا گیا جسے تباہ کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی آرمی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ یمن کے …

Read More »

اقوام متحدہ کے کیمروں نے امداد کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے مناظر دکھا دیے

اقوام متحدہ کے کیمروں نے امداد کے لیے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے مناظر دکھا دیے۔غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی جارحیت اب بھی جاری ہے، 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید 111 فلسطینی شہید اور 820 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فاقہ کشی …

Read More »

دبئی پولیس نے 3 لاکھ ڈالرز مالیت کے ہیرے مالک کو واپس دلوا دیے

دبئی پولیس نے 3 لاکھ ڈالرز مالیت کے ہیرے مالک کو واپس دلوا دیے۔دبئی کا رہائشی ہیروں کا تاجر ایئرپورٹ سے غلطی سے دوسرے مسافر کا بیگ لے گیا تھا جبکہ دبئی کے رہائشی ہیروں کے تاجر کا بیگ غلطی سے بنگلادیشی مسافر لے گیا تھا۔دبئی پولیس کے مطابق ہیروں …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد تک بڑھ گئیں.برینٹ خام تیل 72 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہوا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 69 ڈالر سے زائد میں فروخت ہوا۔دوسری جانب گیس کی عالمی قیمت 3 فیصد اضافے سے3 ڈالر 8 سینٹس کی سطح …

Read More »

خوفناک زلزلے کے بعد اچانک سونامی, چند لمحوں میں ہزاروں ہلاک، وارننگ دینے کا موقع بھی نہ ملا

خوفناک زلزلے کے بعد اچانک سونامی نے قیامت برپا کردی، چند لمحوں میں ہزاروں افراد کو موت کی نیند سلا دیا، وارننگ دینے کا موقع بھی نہ ملاروس کے مشرق بعید میں آنے والے 8.8 شدت کے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، مگر اصل قیامت اس وقت برپا ہوئی …

Read More »