World

برطانیہ: بدھ سے دوہری شہریت والوں پر نئے قواعد نافذ ہوں گے

برطانیہ میں بدھ سے دوہری شہریت کے حامل افراد کیلئے نئے قواعد نافذ ہوں گے، 25 فروری سے دوہری شہریت کے باوجود برطانوی پاسپورٹ نہ ہونے پر ملک میں داخلے سے روکا جاسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دوہری شہریت والوں کو برطانیہ میں داخلے کیلئے ویزا، برطانوی پاسپورٹ یا سرٹیفکیٹ …

Read More »

بھارتی جنگی طیارے تیجس کو ایک اورحادثہ

مقامی طور پر تیار کیے جانے والے بھارتی جنگی طیارے تیجس کو ایک اور حادثہ پیش آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران لینڈنگ کرتے ہوئے تیجس کو حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں پائلٹ شدید زخمی ہونے سے بچ گیا، لیکن جہاز مکمل طور پر تباہ ہو …

Read More »

کروڑوں کی نادہندہ بھارتی ایئرلائن پر بنگلادیشی فضائی حدود بند

بنگلادیش نے بھارتی ایئرلائن اسپائس جیٹ کو 19 فروری 2026 سے اپنی فضائی حدود اور ایئرپورٹ کے استعمال سے روک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئرلائن نے تقریباً 42 کروڑ بھارتی روپے (5 ملین ڈالر سے زائد) کے واجبات ادا نہیں کیےبنگلادیش کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے …

Read More »

تائیوان، قمری سالِ نو کی تقریب میں مذہبی رہنما نے صدر پر قے کر دی

تائیوان میں قمری سالِ نو کی تقریب کے دوران اسٹیج پر موجود ایک مذہبی رہنما نے تائیوانی صدر لائی چنگ تے پر قے کر دی، یہ منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب تائیوانی صدر قمری سالِ نو کے دوسرے روز ایک تقریب …

Read More »

امریکہ نے افزودگی مکمل طور پر روکنے کی درخواست نہیں کی، عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی مذاکرات کاروں نے تہران سے جوہری افزودگی مکمل طور پر روکنے کی درخواست نہیں کی ہے۔امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک ایم ایس این بی سی پر ’مارننگ شو‘ پروگرام کے ساتھ ایک انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ ہم …

Read More »

امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ لاقانونیت پر مبنی ہے، نائب صدر

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے سپریم کورٹ کا فیصلہ لاقانونیت پر مبنی قرار دیدیا۔نائب صدر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ عدالتی فیصلہ صاف اور سادہ الفاظ میں قانون شکنی ہے اور اس سے صدر کے لیے امریکی صنعتوں اور سپلائی چین کے تحفظ کو …

Read More »

امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا

امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا۔امریکی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی سطح پر یکطرفہ ٹیرف نافذ کر کے وفاقی قانون کی خلاف ورزی کی۔عدالت نے 6 کے مقابلے میں 3 ججوں کی اکثریت سے قرار دیا کہ …

Read More »

پاکستان کے فیلڈ مارشل عظیم شخص ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم شہبا شریف اور سپہ سالار فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ایک بار پھر کھل کر تعریف کر دی۔غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس سے خطاب کے دوران امریکی صدر نے کہاکہ پاکستان کے وزیر اعظم کو بہت پسند کرتا ہوں،پاک بھارت …

Read More »

بنگلادیش میں عام انتخابات اور ریفرنڈم کیلئے ووٹ آج ڈالے جائیں گے

بنگلادیش میں عام انتخابات اور ریفرنڈم کیلئے ووٹ آج ڈالے جائیں گے۔بنگلادیش آج اپنی تاریخ کے سب سے اہم اور فیصلہ کن انتخابات میں سے ایک کی جانب بڑھ رہا ہے، جہاں 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز 13ویں قومی پارلیمنٹ کے انتخابات کے ساتھ ساتھ ایک ملکی سطح …

Read More »

نتین یاہو کو بتایا ہے ایران سے ڈیل ترجیح ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات مثبت رہی، انہیں بتایا ہے کہ ایران سے ڈیل ترجیح ہے۔صدر ٹرمپ سے نیتن یاہو کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں اسرائیلی وزیراعظم کے کئی نمائندے بھی موجود تھے اور میں نے ایران کے ساتھ مذاکرات …

Read More »